مہمان اس ہفتے کے مہمان"محفل کے خبطی شاعر"

یار تم تو ہمسائے نکلے ہو اپنے لہٰذا حقِ ہمسائگی ادا کرتے ہوئے "خبطی" کا لاحقہ غائب کروانے کی مہم چلاؤ۔ ;)
اس پر تعبیر اپیا کا ذاتی پیغام آنے والا ہے کہ سعود! آپ اس دھاگے کا ٹائٹل بدل کر کچھ اور کر دیں کیوں کہ فاتح کو اچھا نہیں لگا۔ اور دھاگے کون سا ہے یہ بھی نہیں بتایا جائے گا نہ ہی یہ بتایا جائے گا کہ بدل کر کیا کر دیں، وہ سب ہماری ذمہ داری ہوگی۔۔۔ :) :) :)
 
مقدس

لائبریرین

آپی نہیں کہیں گی کیونکہ یہپ ٹائیٹل آپی نے تو دیا ہی نہیں تھا۔۔ :p
 
فاتح

لائبریرین
اس پر تعبیر اپیا کا ذاتی پیغام آنے والا ہے کہ سعود! آپ اس دھاگے کا ٹائٹل بدل کر کچھ اور کر دیں کیوں کہ فاتح کو اچھا نہیں لگا۔ اور دھاگے کون سا ہے یہ بھی نہیں بتایا جائے گا نہ ہی یہ بتایا جائے گا کہ بدل کر کیا کر دیں، وہ سب ہماری ذمہ داری ہوگی۔۔۔ :) :) :)
کس کا پیغام آنےو الا ہے؟ تعبیر آپا کا؟ ;)
 
تعبیر

محفلین
ایسا پیغام نہ آئے اسی لیے تو یہ سب لکھا۔ ویسے اب بھی کچھ عجب نہیں کہ بعد کے پیغامات پڑھے بغیر سب سے پہلے۔۔۔ :) :) :)
سعود بیٹا اگر تو اتنا دل کر رہا ہے میرا پیغام پڑھنے کو تو سیدھے سیدھے کہ دیتےاس میں اتنا گھما پھرا کر بات کرنے کی کیا بات ہے :p
 
اس بات سے تو کبھی ہمیں انکار رہا ہی نہیں کہ اپیا جانی ہماری باتوں سے مطلب ایسے نچوڑ لیتی ہیں جیسے پیاسے لوگ ریت سے پانی۔۔۔ :) :) :)
 
عثمان

محفلین
فاتح ہمیشہ مجھے ایک قابل اور لائق فائق انسان لگتے ہیں۔ رائے نہیں بدلی۔ تاثر کچھ کچھ بدل گیا کہ پہلے یہ اوریئنٹل کالج کے پروفیسروں سے ملتے جلتے محسوس ہوتے تھے۔ اب مقدس اور رانا کی ان کے بارے معلوماتی پوسٹس پڑھ کر دہلی کے شعرا کا خیال ذہن میں آ جاتا ہے۔

جی آپ میری پوسٹ پڑھیے۔ WWF کا منظر چلنے لگے گا۔ :D
 
ظفری

لائبریرین
یار تم تو ہمسائے نکلے ہو اپنے لہٰذا حقِ ہمسائگی ادا کرتے ہوئے "خبطی" کا لاحقہ غائب کروانے کی مہم چلاؤ۔ ;)
"خبطی " ہی بہتر لگ رہا ہے ۔ ورنہ کوئی اور لاحقہ تمہاری " مکمل صحتیابی کے سرٹیفیکٹ " کا طلبگار ہوگا ۔ :idontknow:
محفل کے مروجہ اخلاقی قانون کے تحت " ذہنی صحتیابی " لکھنے سے قدرے اجتناب کیا ہے ۔ امید ہے سراہا جائیگا ۔ :dancing:
 
یہاں تو لگتا ہے "مانا وِک گیا اے استاد" :dancing:
 
Top