فرقان احمد
محفلین
محفل کے مافوق الفطرت عناصر نے!آپ کو کس نے مدیر بنا دیا بغیر خادمِ محفل کے متعلق امتحان پاس کئے؟
محفل کے مافوق الفطرت عناصر نے!آپ کو کس نے مدیر بنا دیا بغیر خادمِ محفل کے متعلق امتحان پاس کئے؟
شاکر عزیز بھائی تو نہیں؟اشارے:
- لائبریرین
- فیصل آباد
- دس ہزار سے زائد مراسلہ جات
اور الیکٹرا ٹی وی ۔۔۔!شاکر عزیز بھائی تو نہیں؟
ان کی بہن عائشہ عزیزاور الیکٹرا ٹی وی ۔۔۔!
آپ کا نہیں ہوا، بدقسمتی سے جواب غلط ہے
بہت حیرت کی بات ہے کہ یہ سارے اشارے عائشہ عزیز صاحبہ پر بھی اسی طرح فٹ بیٹھتے ہیں جس طرح ایک اور معزز محفلین پر۔ تکنیکی طور پر، آپ کا جواب درست ہے، تاہم، ہمارے ذہن میں فی الوقت ایک اور نام ہے۔ان کی بہن عائشہ عزیز
ان کی بہن ناعمہ عزیزبہت حیرت کی بات ہے کہ یہ سارے اشارے عائشہ عزیز صاحبہ پر بھی اسی طرح فٹ بیٹھتے ہیں جس طرح ایک اور معزز محفلین پر۔ تکنیکی طور پر، آپ کا جواب درست ہے، تاہم، ہمارے ذہن میں فی الوقت ایک اور نام ہے۔
ان کی بہن ناعمہ عزیز
تکنیکی طور پر شاید یہ جواب بھی درست ہو۔ تاہم، ہمارے ذہن میں کوئی اور نام ہے۔بڑی مزے کی چل رہی ہے یہ لڑی!
یہاں بھی خلائی مخلوق ہے کیا؟محفل کے مافوق الفطرت عناصر نے!