اشتہار۔

عندلیب

محفلین
آج کل اخبار میں خبریں کم اور اشتہار زیادہ آتے ہیں کسی اخبار کے مالک کوایک قاری نے فون کر کے بتایا کہ آج آپ کے اخبار میں پیشانی یعنی اخبار کانام ہی نہیں چھپا ۔ مالک نے جھنجھلا کر ایڈیٹر کو فون کیا اور اخبار کا نام شائع نہ کرنے کی وجہ پوچھی تو ایڈیٹر صاحب نے بتایا کہ عین وقت پر ایک " اشتہار" آگیا تھا تھا جو ضروری تھا اس لئے اخبار کا نام نکال کر اشتہار چھاپ دیا گیا۔۔:grin:
 
Top