ویسے اس دھاگے کے عنوان کو میں نے یوں پڑھا: اشرف پرویز کا اسلام قبول فرمائیے! اور پڑھتے ہی بے اختیار چونک پڑا کہ یہ کون سا نیا اسلام آ گیا ہے۔ :Dمیں یہ بات لکھنا چاہ رہا تھا پر آپ نے لکھ دی :)