زنیرہ عقیل
محفلین
نجوم و گل چراغ سامنے سبھی تو ہیں مگر
ستارہ بین کی نگاہ میں یہ سب ستارے ہیں
زنیرہ گل
ستارہ بین کی نگاہ میں یہ سب ستارے ہیں
زنیرہ گل
۔۔نجوم و گل چراغ سامنے سبھی تو ہیں مگر
ستارہ بین کی نگاہ میں یہ سب ستارے ہیں
زنیرہ گل
صرف "گل" یا صرف "زنیرہ" کا استعمال بہتر ہوتا۔۔چھپائیں لاکھ زخمِ دل مگر سُن اے ”زنیرہ گُل”
اُڑی رنگت پہ اشکوں کا سمندر کون روکےگا
زنیرہ گل