مومن فرحین
لائبریرین
دل کو جو دیکھ لو تو یہی پیار سے کہو
قربان جائیے ترے قربان جائیے
قربان جائیے ترے قربان جائیے
بٹیا یہ اسطر ح نہیں ہےدل لے کے مجھ سے کہتے ہیں کچھ کام کا نہیں
الٹی شکایتیں ہوئیں احسان تو گیا
اوہ شکریہ اپیا ۔۔۔ دونوں اشعار لکھنے میں گڑ بڑ ہو گئی تھیبٹیا یہ اسطر ح نہیں ہے
دل لے کے مفت کہتے ہیں کچھ کام کا نہیں
الٹی شکایتیں ہوئیں احسان تو گیا!!!!!!
داغ دہلوی