عارف بھائی، آپ بھی کیوں نہ تھوڑا دماغ لگائیں ۔۔۔! :):):) اگر دماغ فارغ ہوتا تو ضرور لڑاتے :) :) :)
arifkarim معطل جنوری 8، 2016 #21 فقیر شکیب احمد نے کہا: عارف بھائی، آپ بھی کیوں نہ تھوڑا دماغ لگائیں ۔۔۔! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اگر دماغ فارغ ہوتا تو ضرور لڑاتے
فقیر شکیب احمد نے کہا: عارف بھائی، آپ بھی کیوں نہ تھوڑا دماغ لگائیں ۔۔۔! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اگر دماغ فارغ ہوتا تو ضرور لڑاتے
محمد تابش صدیقی منتظم جنوری 8، 2016 #22 فقیر شکیب احمد بھائی ایک انٹر کے ساتھ لکھی ہوئی شاعری کو یک کالمی شکل تو دی ہی جا سکتی ہے۔ اس صورت میں آپ صرف ایک انٹر والا ریپلیس چلائیں۔
فقیر شکیب احمد بھائی ایک انٹر کے ساتھ لکھی ہوئی شاعری کو یک کالمی شکل تو دی ہی جا سکتی ہے۔ اس صورت میں آپ صرف ایک انٹر والا ریپلیس چلائیں۔
شکیب محفلین جنوری 8، 2016 #23 جی وہ تو اسی وقت کر لیا تھا جب آپ نے پہلا حل پیش کیا تھا۔۔۔ مسئلہ دو کالم والا ہے۔ آپ اپنے کام نمٹائیں بھائی، ہم قلندروں کی وجہ سے کہیں آپ کا وقت ضائع ہوگیا تو ہمیں بعد میں افسوس ہوگا۔ خوش رہیں، عارف بھائی بس دماغ لڑانے ہی والے ہیں۔
جی وہ تو اسی وقت کر لیا تھا جب آپ نے پہلا حل پیش کیا تھا۔۔۔ مسئلہ دو کالم والا ہے۔ آپ اپنے کام نمٹائیں بھائی، ہم قلندروں کی وجہ سے کہیں آپ کا وقت ضائع ہوگیا تو ہمیں بعد میں افسوس ہوگا۔ خوش رہیں، عارف بھائی بس دماغ لڑانے ہی والے ہیں۔