تاسف اشفاق احمد صاحب کی سالگرہ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
210332_10150148943751453_612631452_6561323_4541601_o.jpg
 

عاطف بٹ

محفلین
اشفاق صاحب کی یہ تصویر میں نے پہلی بار گورنمنٹ کالج (یونیورسٹی) لاہور کے شعبہء اردو میں دیکھی تھی۔
آپ سب کو یہ تو معلوم ہی ہوگا کہ گورنمنٹ کالج لاہور میں 1949ء میں ایم اے اردو کا پہلا سیشن جب شروع ہوا تو اشفاق صاحب اور بانو آپا وہاں ہم جماعت تھے۔ ان دنوں پطرس بخاری نہ صرف کالج مذکور کے پرنسپل بلکہ شعبہء اردو کے صدر نشین بھی تھے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top