کوئی بتلائے یہ تکمیلِ وفا ہے کہ نہیں اشک بن کر کسی مژگاں پہ نمایاں ہونا (عبید اللہ علیم)
نظام الدین محفلین مارچ 3، 2015 #1 کوئی بتلائے یہ تکمیلِ وفا ہے کہ نہیں اشک بن کر کسی مژگاں پہ نمایاں ہونا (عبید اللہ علیم)
نظام الدین محفلین مارچ 3، 2015 #4 خالد محمود چوہدری نے کہا: کوئی بتلائے کہ ہم بتلائیں کیا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سب کو کاہے کا بتلانا جی کا ٹھیر گیا ہے اتھلانا
خالد محمود چوہدری نے کہا: کوئی بتلائے کہ ہم بتلائیں کیا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سب کو کاہے کا بتلانا جی کا ٹھیر گیا ہے اتھلانا