اصلاح سخن: عید کی ہرخوشی ہو مبارک تجھے

فاخر

محفلین
خالِ مشکیں بھی عجیب ترکیب ہے، واقعی خال ہے یا خوشبو والی بریانی کا تھال ہے!
ہا ہا ہا ہا عید کی خوشی میں اسے جو سمجھ لیں ’’خال‘‘ یا پھر ’’حیدرآبادی بریانی کی ’’تھال‘‘۔۔۔۔ :LOL::LOL::LOL::LOL::in-love::in-love::in-love:
جی یہ مقطع نہیں ہے ! مقطع کے لیے تخلص ضروری ہے ۔
 
Top