محمد خلیل الرحمٰن
محفلین
یعنی ہم بھی کلب کے ممبر بن گئے!مبارک ہو
ریٹنگ کی
یعنی ہم بھی کلب کے ممبر بن گئے!مبارک ہو
ریٹنگ کی
شكريه !!!جب ان کی یہ دشمنی ہے ....
یہ درست نہیں ہے۔ ٹیگ کی اطلاع صرف اس مراسلے ہی پر ملتی ہے۔ بار بار نہیں۔کیوں کہ حضرت الاستاد الف عین صاحب مدظلہ العالی کو بھی ٹیگ کیا تھا ان کو بار بار اطلاعات مل رہی ہوں گی ان سے حضرت کو تکلیف ہورہی ہوگی ۔
آپ نے ان کی پروفائل پک کی شوخ جوانی پر غور نہیں کیامیرے خیال میں آپ کی عمر چالیس سال سے زیادہ ہے
اس کے بارے میں یہ شاید پہلے بتا چکے ہیں کہ وہ ان کے بھانجے یا بھتیجے کی ہے۔ اگر میں غلطی نہیں کر رہا تو۔آپ نے ان کی پروفائل پک کی شوخ جوانی پر غور نہیں کیا
بھائی آپ کے شکریے کا شکریہ -آپ کا رویہ تو پھر بہتر ہے -میرے لئے ٹائپنگ بہت مشکل ہے گوگل ان پٹ میں رومن ٹائپ کرتا ہوں اور اردو یہاں نقل کر دیتا ہوں-گزشتہ دنوں ایک صاحب انڈیا کے تھے -ان کے سامنے گزارشات رکھیں خوب محنت اور عرق ریزی سے -آخر میں ان صاحب نے جے ہند کا نعرہ لگایا اور ہوائی فائر کر کے چلتے بنے -کم از کم ان کے انداز گفتگو سے تو یہی لگا-شكريه !!!
اس سے بھی ان کی کم عمری ثابت ہوتی ہے۔ ہماری طرح ادھیڑ عمر کے ہوتے تو اپنی اولاد کی تصویر لگاتےاس کے بارے میں یہ شاید پہلے بتا چکے ہیں کہ وہ ان کے بھانجے یا بھتیجے کی ہے۔ اگر میں غلطی نہیں کر رہا تو۔
آپ تو جذباتی ہو گئے!بھائی آپ کے شکریے کا شکریہ -آپ کا رویہ تو پھر بہتر ہے -میرے لئے ٹائپنگ بہت مشکل ہے گوگل ان پٹ میں رومن ٹائپ کرتا ہوں اور اردو یہاں نقل کر دیتا ہوں-گزشتہ دنوں ایک صاحب انڈیا کے تھے -ان کے سامنے گزارشات رکھیں خوب محنت اور عرق ریزی سے -آخر میں ان صاحب نے جے ہند کا نعرہ لگایا اور ہوائی فائر کر کے چلتے بنے -کم از کم ان کے انداز گفتگو سے تو یہی لگا-
بھائی انڈیا کے مسلمان ہمیں بہت عزیز ہیں -میں خبریں نہیں سنتا-لیکن انڈیا کے حالات کی کچھ نہ کچھ خبر رکھتا ہوں -اویسی حیدر آبادی کے بیان شوق سے سنتا ہوں -تو ایسی کوئی بات نہیں -ہم سے نہ چاہئے یوں کھنچ کے رہنا -
اب جناب اتنی سمجھ ہم میں ہوتی تو ہم فلسفی کہلاتے؟اس سے بھی ان کی کم عمری ثابت ہوتی ہے۔ ہماری طرح ادھیڑ عمر کے ہوتے تو اپنی اولاد کی تصویر لگاتے
یہ شعر تاریخی لگتا ہے -تاریخ میری کمزور ہے -یہ فرمائیے محمود غزنوی کیا ترکی کے تھے ؟
جہاں تک مجھے علم ہے محمود غزنوی ترک النسل تھا مگر فارسی تہذیب میں رچا بسا ہوا۔محمود غزنوی کا محبوب نظر غلام ’ایاز‘ ترکی تھا ۔ اس لیے بحر میں گنجایش کی وجہ سے ’لفظ ‘ترکی پر اکتفا کیا گیا ہے ۔
شکریہ !!! یہ محفل ادب و شاعری کا ہے اس لیے یہاں سیاسی بات نہ کریں ۔ رہی بات ’’جے ہند‘‘ کے نعرے لگانا کا تو جے ہند ویسے ہی ہے جیسے ’’ہندوستان زندہ آباد‘ البتہ ادھر کچھ شرپسند عناصر جن کی فطرت ہی مسخ ہوگئی اور ووٹ کے لیے کچھ بھی کر گزرنے سے دریغ نہیں کرتے وہ نعوذباللہ’’بھارت ماتا کی جے‘‘ بولوانے پر آمادہ ہیں ، اس کے لیے تشدد سے بھی باز نہیں آتے ۔ اویسی کیسے ہیں اور کیا ہیں یہ سب جانتے ہیں۔ میں سیاسی نظریات میں مولانا حسین احمد مدنی اور مولانا آزاد علیہما ا لرحمہ کی تقلید کرتا ہوں اور اسی کو کافی سمجھتا ہوں ۔ البتہ اس کے تمام افراد قائل ہیں اگر اویسی جیسا ذی علم بھارتی آئین کا جانکار ، قانونی داؤ پیچ میں ماہر ا گر کوئی ہندو شخص ہوتا تو وہ آج ’’بھگوان‘‘ بنا پھرتا۔ ٹی وی مباحثہ میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ کس طرح بڑے بڑے چغادری کو آئینی رو سے پل بھر میں ’’چت‘‘ کیا ہے۔ اس طرح کے کئی مثالیں ہیں۔ ابھی کل پرسوں کی بات ہے کہ ایک ٹی وی مباحثہ میں آسام کے ریاستی وزیر جو غیر ہندوستانی غیر مسلموں کو مذہب کے بنیاد پر ہندوستانی شہریت کا حامی تھا ، اس کو برسرمجمع دن میں چاند دکھادیا ، اویسی صاحب کے دلائل آئینی ،مضبوط ،عقلی اور سائنسی ہوا کرتے ہیں یعنی اویسی صاحب کے دلائل حرف آخر ہوا کرتے ہیں اس کے بعد کسی مباحث کے لیے فرار کی راہیں مسدود ہوجاتی ہیں ۔بھائی آپ کے شکریے کا شکریہ -آپ کا رویہ تو پھر بہتر ہے -میرے لئے ٹائپنگ بہت مشکل ہے گوگل ان پٹ میں رومن ٹائپ کرتا ہوں اور اردو یہاں نقل کر دیتا ہوں-گزشتہ دنوں ایک صاحب انڈیا کے تھے -ان کے سامنے گزارشات رکھیں خوب محنت اور عرق ریزی سے -آخر میں ان صاحب نے جے ہند کا نعرہ لگایا اور ہوائی فائر کر کے چلتے بنے -کم از کم ان کے انداز گفتگو سے تو یہی لگا-
بھائی انڈیا کے مسلمان ہمیں بہت عزیز ہیں -میں خبریں نہیں سنتا-لیکن انڈیا کے حالات کی کچھ نہ کچھ خبر رکھتا ہوں -اویسی حیدر آبادی کے بیان شوق سے سنتا ہوں -تو ایسی کوئی بات نہیں -ہم سے نہ چاہئے یوں کھنچ کے رہنا -
ان واہیات اور لغو مباحثے میں حصہ نہ لینا آپ کے وقار وعظمت کو دوبالا کرتا ہے آپ کے پاس اتنا وقت کہاں ہے کہ آپ بے تیغ ’احمقوں کی جنگ‘ میں حصہ لیں۔اقی بحث میں حصّہ لینا نہیں چاہتا اسی لیے اب تک کچھ لکھ نہیں سکا۔
درست !طلع دو لخت ہے۔ آزری کا محبوب سے کیا تعلق
بھائی میں نے اس سے قبل بھی کہا ہے کہ یہ تصویر میرے عزیز از جان بھتیجے ’’احمدخان نیازی‘‘ کی ہے ۔ آپ غلط فہمی کے شکار نہ ہوں کہ یہ تصویر میری ہے۔آپ نے ان کی پروفائل پک کی شوخ جوانی پر غور نہیں کیا