عرفان سعید
محفلین
ہماری طرف سے تو پکا جواب ہے!جواب نہ دے کوئی
ہماری طرف سے تو پکا جواب ہے!جواب نہ دے کوئی
نہیں سادگی نہیں بعض اوقات سمجهنے کی کیفیت مجروح ہوتا ہے پکڑ دهکڑ خیال کی سوچ اور سمجهہ کی رکے ہوتے ہیں تو ضروری سمجها پوچها جائے جواب دے دیں اور مجهے بهی بہت برا محسوس ہوتا ہے کچهہ پوچهہ لیں
ایسا لگتا ہے کہ سفیر صاحب کسی دوسری زبان میں لکھ کر گوگل ٹرانسلیٹ کر رہے ہیں۔ہماری طرف سے تو پکا جواب ہے!
انہیں بتاؤ گوگل ابھی بچہ ہے ۔ایسا لگتا ہے کہ سفیر صاحب کسی دوسری زبان میں لکھ کر گوگل ٹرانسلیٹ کر رہے ہیں۔
آ گئے وہ مرے روبرو.. . سے بات نہیں بن سکتی؟
ابھی دوسری لڑی میں ان کے مراسلے دیکھ کر معلوم ہوا کہ گوگل ٹرانسلیٹ نہیں کرتے۔ نہ جانے کیا مسئلہ ہےانہیں بتاؤ گوگل ابھی بچہ ہے ۔
’’كون نہ مرجائے اے خدا ‘‘اس سادگی پہ ۔۔۔۔۔
یہ تو اور بھی گھمبیر معاملہ ہو گا پھر !!!ابھی دوسری لڑی میں ان کے مراسلے دیکھ کر معلوم ہوا کہ گوگل ٹرانسلیٹ نہیں کرتے۔ نہ جانے کیا مسئلہ ہے
گوگل ٹرانسلیٹر انہوں نے تو نہیں بنایا؟ابھی دوسری لڑی میں ان کے مراسلے دیکھ کر معلوم ہوا کہ گوگل ٹرانسلیٹ نہیں کرتے۔ نہ جانے کیا مسئلہ ہے
’’ آ گئے وہ مرے روبرو‘‘ اتنی آسان سی ترکیب تھی اور میرے دماغ شریف میں ’’آگئے وہ مرے روبرو ‘‘ نہیں آرہا تھا ۔ بہت خوب رہنمائی اس پر صدقے جاؤں‘‘۔جزاک اللہ خیراً فاحسن الجزاء ۔شروع کے اشعار تو درست ہو گئے ہیں تقریباً
یہ نوازش تری ، ہے کہ اک بے نوا
کررہا ہے ، مگر گفتگو ، آج پھر
... کوما غلط جگہ لگانے گئے ہیں
دل سنبھالیں کہ جاں ،مشورہ دے ذرا
آگئے میری جاں روبرو، آج پھر
... میری جاں آ گئے؟ شاید میری جاں بھرتی کا ہے
آ گئے وہ مرے روبرو.. . سے بات نہیں بن سکتی؟
چہرہ ٔ یوسفی کو چھپالے ذرا
تجھ کو ہی دیکھتا ہے عدو ، آج پھر
... سمجھ نہیں سکا
مصحف عشق میں ، درج ہے واقعہ
ذکر تیرا چھِڑا ، کو بہ کو ، آج پھر
... کس واقعہ کا ذکر ہے؟ سمجھ نہیں سکا