زنیرہ عقیل
محفلین
گل کی فطرت میں نازکی ہے بہت
پھر بھی خوشبو ثبات ہے گل کی
زنیرہ گُل
پھر بھی خوشبو ثبات ہے گل کی
زنیرہ گُل
ثبات مذکر ہےگل کی فطرت میں نازکی ہے بہت
پھر بھی خوشبو ثبات ہے گل کی
زنیرہ گُل
پھول کھلنے... کہا جائے تو بہتر ہے دونوں مصرعوں میں گل کا دہرایا جانا اچھا نہیں لگتا ہےگل کے کھلنے اور مرجھانے کی عمر اتنی ہے
گل پہ دل آئے کسی کا اور اس کو توڑ دے
زنیرہ گل
ثبات مذکر ہے
پھول کھلنے... کہا جائے تو بہتر ہے دونوں مصرعوں میں گل کا دہرایا جانا اچھا نہیں لگتا ہے
پہلے مصرعے میں 'ہی' شاید چھوٹ گیا ہے