اصلاح کیجیئے،

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
جس نے ایک لفظ بھی سکھایا وہ استاد تو ہے ہی تو میں‌کیسے خرم بھائی کی شاگردی سے توبہ کر سکتا ہوں‌جی ؟؟؟

اتنی قیمتی دُعا کے لیئے بہت بہت نوازش
واقعی اِس محفل میں‌شامل ہوتے ہی پتا چل گےا کہ میں‌نے وقعی کافی دیر بعد خرم بھائی کی بات مانی
بہت بہت شکریہ تمام اساتزہ محترم کا اور سب دوستوں‌کا بھی،
بہت ہی خوشی ہوئی آپ سب کے جوابات ، مشورے ، اصلاحات سے مستفید ہو کر،،،،،:talktothehand:

شاباش مانی بہت خوب
دیکھا میں نے آپ کو پہلے ہی کہا تھا
آپ جب بھی کچھ لکھو یہاں ارسال کر دو انشاءاللہ بہت فائدہ ہو گا
اور ہاں مجھے استاد استاد کہتے تھے نا یہاں ذرہ میری غزلیں دیکھ لینا ۔اور یہ بھی دیکھنا تمہارے استاد کا کیا حال ہوتا ہے یہاں :grin: :grin: :grin::grin:
اب یہاں آتے رہنا اچھا

اور ہاں ڈیزائینگ میں م م مغل صاحب بھی بہت ماہر ہیں ان سے بھی بہت کچھ سیکھ سکتے ہو
 
Imran Niazi

محفلین

اب تو آنا جانا لگا ہی رہےگا بھائی
اور مغل صاحب اگر ڈیزائننگ سکھا سکتے ہیں‌تو مجھے تو بہت کچھ سیکھنا ہے اُن سے:battingeyelashes:
 
Top