محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
یہ آخر کس غزل کی بات کر رہے ہیں آپ لوگ ۔نہیں آپ بھی "غزل" ہی کی بات کر رہے ہیں۔
یہ آخر کس غزل کی بات کر رہے ہیں آپ لوگ ۔نہیں آپ بھی "غزل" ہی کی بات کر رہے ہیں۔
ایک ہی تو "غزل" ہے۔یہ آخر کس غزل کی بات کر رہے ہیں آپ لوگ ۔
کوڑی کہ کڑیبھیا ہمیشہ دور کی کوڑی لاتے ہیں ۔
یہاں دیکھیں ہم نے اس کوڑی کا ذکر کیا ہے ۔کوڑی کہ کڑی
مذاقاً عرض کیا تھایہاں دیکھیں ہم نے اس کوڑی کا ذکر کیا ہے ۔
شکریہ لاریب ۔یہ حادثہ کب ہوا؟؟ ہم بے خبر ہی رہ گئے!!
آپ کی اس کاوش پہ بہت سی حیرت اور داد
بھرپور متفق!یہ اوٹ پٹانگ حرکت کرنے کی کیا ضرورت تھی۔۔۔
باقی لوگ کچھ بھی کرتے رہیں بھیا ،اس پر شاباشی نہیں کچھ اور ملنا چاہیے۔۔۔
یہ اوٹ پٹانگ حرکت کرنے کی کیا ضرورت تھی۔۔۔
اب باقی لوگ کیا کریں گے؟؟؟
بھرپور متفق!
جو بات پہلے سے معلوم ہے اس کا اشتہار دینے کی ضرورت نہیں ہوتی!
جو بات پہلے سے معلوم ہے اس کا اشتہار دینے کی ضرورت نہیں ہوتی!