اصلاح کی درخواست ہے

رباب واسطی

محفلین
کیا بات ہے بہنا زبردست ۔جیتی رہیں
حوصلہ افزائی کا شکریہ
یقین کیجیئے آپ کی اس کوشش اور اس پر آنے والے دلچسپ تبصروں کو پڑھ کر دل چاہ رہا ہے اک کوشش میں بھی کرکے دیکھوں
جب وصی شاہ کا نام شاعروں کی فہرست میں آسکتا ہے تو ہمارا کیوں نہیں
 
حوصلہ افزائی کا شکریہ
یقین کیجیئے آپ کی اس کوشش اور اس پر آنے والے دلچسپ تبصروں کو پڑھ کر دل چاہ رہا ہے اک کوشش میں بھی کرکے دیکھوں
جب وصی شاہ کا نام شاعروں کی فہرست میں آسکتا ہے تو ہمارا کیوں نہیں
تو پھر کب تازہ غزل پیش کر رہی ہیں آپ محفل میں ۔
 
ہادیہ

محفلین
بیٹا یہ باتیں آپ کی چھوٹی سمجھ سے بہت بڑی ہیں ۔اس لیے تسی جان دیو ۔
عدنان بھائی:(:(:(

آپ نے کبھی پانی گنگنا نہیں کیا ہے؟ :eek:
نہیں۔۔ وہ کیا ہوتا؟ لوگ تو گانا گنگناتے ہیں اب یہ آنچ ۔۔پانی۔۔ مجھے نہیں سمجھ آئی آپ کی بات کی بھائی
آپ عدنان بھائی کو ہی سمجھائیں۔۔۔۔انہیں خاصی سمجھ آرہی ہے۔۔ مرچ نمک چاٹ مسالہ بھی ایڈ کرکے گنگنائیے گا۔۔:p
 
رباب واسطی

محفلین
ہم ابھی سے کل صبح کا انتظار شروع کر رہے ہیں ۔
جہاں جہاں سے بھی گذرے نشان چھوڑ آئے
سچ سمیٹ لیئے اور گمان چھوڑ آئے

درونِ سینہ جو غم رہے برسوں پنہاں
ہم ان کا بٹا کر دھیان چھوڑ آئے

وہ جن سے راز و نیاز ہوتے تھے
وہ ڈال پھولوں کی، وہ گلستان چھوڑ آئے

وہ جن کی آنکھوں میں ہم کھٹکتے تھے
مشکلیں ان کی کرکے آسان چھوڑ آئے

ربابؔ و مطرب، وہ دلنشیں نغمے
حسین شاموں کو بھی حیران چھوڑ آئے​
 
آخری تدوین:

عرفان سعید

محفلین
جہاں جہاں سے بھی گذرے نشان چھوڑ آئے
سچ سمیٹ لیئے اور گمان چھوڑ آئے

درونِ سینہ جو غم رہے برسوں پنہاں
ہم ان کا بٹا کر دھیان چھوڑ آئے

وہ جن سے راز و نیاز ہوتے تھے
وہ ڈال پھولوں کی، وہ گلستان چھوڑ آئے

وہ جن کی آنکھوں میں ہم کھٹکتے تھے
مشکلیں ان کی کرکے آسان چھوڑ آئے

ربابؔ و مطرب، وہ دلنشیں نغمے
حسین شاموں کو بھی حیران چھوڑ آئے​
ماشاءاللہ بہت اچھی کوشش ہے۔ عمدہ خیالات ہیں۔ بہت اچھے!
یہاں بھی وزن اور بحر کا مسئلہ۔
محمد تابش صدیقی اور محمد خلیل الرحمٰن: ان اساتذہ کرام کی باتیں اس لڑی میں دھیان سے سنیں۔
میرا ذاتی خیال ہے آپ کی کوشش کو الگ لڑی میں پوسٹ ہونا چاہیے۔
محمد تابش صدیقی ؟
 
جی، الگ لڑی بھی پوسٹ کر چکی ہیں۔ دفتر کے بکھیڑوں سے آزاد ہو کر دیکھتا ہوں۔
اساتذہ میں شمار نہ کریں۔
بلکہ کچھ پرانے شاگرد جو ذرا اساتذہ سے پہلے علمیت جھاڑنے کی کوشش کر رہے ہوتے ہیں، انھی میں سے سمجھ لیں۔
 
عرفان سعید

محفلین
جی، الگ لڑی بھی پوسٹ کر چکی ہیں۔ دفتر کے بکھیڑوں سے آزاد ہو کر دیکھتا ہوں۔
جی دیکھ چکا ہوں۔ بہت شکریہ!
اساتذہ میں شمار نہ کریں۔
بلکہ کچھ پرانے شاگرد جو ذرا اساتذہ سے پہلے علمیت جھاڑنے کی کوشش کر رہے ہوتے ہیں، انھی میں سے سمجھ لیں۔
ہمارے جیسے کوتاہ سخن اور بے وزن کے مقابلے میں استاد ہی گردانا جائے گا۔
ویسے مجھے پتا ہے، آپ بڑے استاد ہیں! :)
 
رباب واسطی

محفلین
جی دیکھ چکا ہوں۔ بہت شکریہ!

ہمارے جیسے کوتاہ سخن اور بے وزن کے مقابلے میں استاد ہی گردانا جائے گا۔
ویسے مجھے پتا ہے، آپ بڑے استاد ہیں! :)
وہ پوچھنا یہ تھا کہ کسی بھی محفل میں سرگوشیاں کرنا کوئی معیوب بات تو نہیں ہوتی ناں؟
 
م حمزہ

محفلین
سر گوشی ہر جگہ چلے گی
سر اور گوش کو الگ کرنا ممکن نہیں!
توجہ فرمائیں محترم!
380_D9_E5200000578-3779526-image-a-11_1473331905384.jpg

ربط
 
Top