اسے کہتے ہیں ۔۔۔سید عمران
محمد عدنان اکبری نقیبی
یاسر شاہ
چلیے آپ غزل پر ذرا رائے تو دیجئے۔۔۔۔
حقیر کی عزت افزائی ہو گی۔۔۔۔
بھائی ہم ریٹنگ کی صورت میں کل ہی اپنی رائے کا اظہار کر چکے ہیں ۔ آپ ہمارا نام اساتذہ کی فہرست سے حذف کریں ۔سید عمران
محمد عدنان اکبری نقیبی
یاسر شاہ
چلیے آپ غزل پر ذرا رائے تو دیجئے۔۔۔۔
حقیر کی عزت افزائی ہو گی۔۔۔۔
اب تیرا نام بھی آئے گا ہمرے نام کے ساتھ!!!بھائی ہم ریٹنگ کی صورت میں کل ہی اپنی رائے کا اظہار کر چکے ہیں ۔ آپ ہمراہ نام اساتذہ کی فہرست سے حذف کریں ۔
بہت شکریہ بھائی ۔محمد عدنان اکبری نقیبی
جی جیسے آپ کا حکم
بھائی استاد محترم کے لیے آپ بدگمانی قائم مت کریں ۔شاید استاد محترم آج اپنی مصروفیات کی بنا پر محفل میں تشریف ہی نہیں لائے ہیں۔محفل میں استاد محترم بے لوث اور بنا کسی لالچ کے مبتدیوں کے کلام کی اصلاح فرماتے ہیں ۔ آپ بد دل مت ہوں تھوڑا انتظار کریں۔آپ نے ٹیگ کیا ہوا ہے ۔ استاد محترم ضرور توجہ فرمائیں گے ۔محمد عدنان اکبری نقیبی
کوئی مسئلہ نہیں حضور۔۔۔۔
بس الف عین صاحب شاید کلام کو اصلاح کے لائق نہیں سمجھ رہے۔۔۔۔۔
اساتذہ کرام سے اصلاح کی گزارش ہے
ٹوٹے پھوٹے الفاظ ہیں۔۔۔
بحر سے خارج ہوں تو بتائیے گا
حقیر بےحد شکرگزار ہو گا۔۔۔۔۔۔۔
محمد وارث
محمد یعقوب آسی
الف عین
یاسر شاہ
محمد تابش صدیقی
شام آ ہی گئی
روشنی بھی گئی
دامن چاک کو (ن پر زیر)
آج وہ سی گئی
عشق کی راہ میں
زندگی بھی گئی
قتل کر کے مجھے
خود وہ تو جی گئی
جوش کا یہ صلہ
بے رخی کی گئی
اب محبت کہاں
آج کچلی گئی
اے یگانہ مری
ہر خوشی ہی گئی
شکریہ
اساتذہ کرام سے اصلاح کی گزارش ہے
ٹوٹے پھوٹے الفاظ ہیں۔۔۔
بحر سے خارج ہوں تو بتائیے گا
حقیر بےحد شکرگزار ہو گا۔۔۔۔۔۔۔
محمد وارث
محمد یعقوب آسی
الف عین
یاسر شاہ
محمد تابش صدیقی
شام آ ہی گئی
روشنی بھی گئی
دامن چاک کو (ن پر زیر)
آج وہ سی گئی
عشق کی راہ میں
زندگی بھی گئی
قتل کر کے مجھے
خود وہ تو جی گئی
جوش کا یہ صلہ
بے رخی کی گئی
اب محبت کہاں
آج کچلی گئی
اے یگانہ مری
ہر خوشی ہی گئی
شکریہ
السلام علیکم۔ کہئے مزاج کیسے ہیں؟ دعاؤں کا طالب رہا کرتا ہوں۔بھائی میں مصروف ہونے کے باوجود پرسوں محفل میں حاضر ہوا تھا تھوڑی دیر کے لیے البتہ کل صبح سے ہی گھر بلکہ شہر سے ہی باہر تھا اور رات کو واپس ہوا ۔ میں ہر وقت فیس بک اور محفل میں ڈیرا ڈال کر نہیں بیٹھتا!
عزیزی تابش سے متفق ہوں غزل بحر و اوزان میں بالکل درست ہے
لیکن دائم نے فکری گہرائی کی بات کی ہے لیکن مجھے اس پر اعتراض نہیں ۔ فکر نہیں تو کم از کم جذبات کا اظہار تو ہوتا، ورنہ اسے محض تک بندی کہیں گے
یہ سخت کمنٹ اس لیے کر رہا ہوں کہ غزل میں یہ آنچ پیدا کریں جس کی کمی ہے اور کیونکہ اور کوئی کمی نہیں اس لیے یہ کمی ایسے ہی محسوس ہوتی ہے جیسے کسی اچھے شاعر کی معمولی غزل
کوئی اچھا کلام شیئر کریںمکمل غزل ہی فکری چاشنی سے تہی دست ہے