اصلاح کے لئے

شاہد شاہنواز

لائبریرین
دوں کسی کو گر دعا لوٹ آتی ہے
جانےکیوں میری صدا لوٹ آتی ہے
÷÷÷آپ کے شعر کی تقطیع کے اعتبار سے درست صورت تو فی الحال یہ سمجھ میں آتی ہے:
کسی کو میں اگر دے دوں دعا خود لوٹ آتی ہے
نہ جانے کیوں مری ہر اک صدا خود لوٹ آتی ہے
 
Top