عبدالقیوم چوہدری
محفلین
ہمیں تو پتا ہے کہ آپ کہاں اور وہ کہاں ہیں۔میں کہاں اور ضیاء صاحب کہاں،
ہمیں تو پتا ہے کہ آپ کہاں اور وہ کہاں ہیں۔میں کہاں اور ضیاء صاحب کہاں،
اچھی بات ہے، پر ہوتے وہ یہاں ہی ہیںہمیں تو پتا ہے کہ آپ کہاں اور وہ کہاں ہیں۔
جی یقیناً نظام شمسی سے باہر جانے کے اسباب ابهی تک مہیا نہیں ہو پائے۔ یہیں کہیں ہوں گے آلے دوالے۔اچھی بات ہے، پر ہوتے وہ یہاں ہی ہیں
نتیجہ کیا نکلا؟جناب نوید ضیاء بلوچ صاحب میرے کولیگ ہیں ، دیکھنا یہ چاہتی تھی کے بزم سخن کس حد تک شعرا سے آشنا ہے
اور اس میں نوید ضیاء بلوچ کی رضامندی شامل ہے
انٹرنیٹ کے دور میں یہ امتحانجناب نوید ضیاء بلوچ صاحب میرے کولیگ ہیں ، دیکھنا یہ چاہتی تھی کے بزم سخن کس حد تک شعرا سے آشنا ہے
اور اس میں نوید ضیاء بلوچ کی رضامندی شامل ہے
بی بی آپ اشارہ نہیں سمجھیں، خیر میں تو خواتین کا اس قدر احترام کرتا ہوں کہ لوگ سمجھتے ہیں ڈرتا ہے۔باجی سے آپ ڈر گئے
فلحال تو ایک گھر چھوڑ کے دوسرے گھر میں تشریف فرما ہیںجی یقیناً نظام شمسی سے باہر جانے کے اسباب ابهی تک مہیا نہیں ہو پائے۔ یہیں کہیں ہوں گے آلے دوالے۔
آپکے ہوتے ہوئے اچھاہی نکلناتھانتیجہ کیا نکلا؟
ہر چیز کا اضافہ برا ہی ہوتا ہےبی بی آپ اشارہ نہیں سمجھیں، خیر میں تو خواتین کا اس قدر احترام کرتا ہوں کہ لوگ سمجھتے ہیں ڈرتا ہے۔
مطلب توانو کلیات عاطف وی ازبر نہیں؟!یعنی آپ کا "شاعر" وہ ہے جسے تمام شعراء کرام کے شعر ازبر ہوں۔
اور یہاں تو حالات یہ ہیں کہ اپنے لکھے ہوئے شعر یاد نہیں رہتے۔۔۔۔۔۔اور جہاں تک میرا خیال ہے، بڑے بڑے شعراء کی بھی یہی کیفیت ہوتی ہے۔
تب تو بھئی ہم شاعر بن ہی نہیں سکتے