اطلاع

ماوراء

محفلین
عزیز، آپ تو بلاگ لکھتے ہی نہیں ہیں۔۔۔ٹھیک کرنے کا کیا فائدہ۔۔؟ ایسے ہی ٹھیک ہے۔ زیادہ دنوں تک نہ لکھیں تو ایسا ہی ہوتا ہے۔
 

طالوت

محفلین
میں سوچ رہا تھا میں بھی شروع کروں بلاگ، پر یہاں تو بڑے مسئلے مسائل چل رہے ہیں
وسلام
 

ماوراء

محفلین
یہ تو مجھے بھی نہیں پتہ عزیز۔ میں خود انتظار کر رہی ہوں۔۔۔منظر نامہ پر اتنا کچھ پوسٹ کرنا تھا۔ :(
 
Top