عارف بھائی آپ تو جانتے ہیں کہ مسلمان کتنے بہادر ہوتے ہیں اور اوپر سے پاکستانی مسلمان ۔۔۔ کیا کہنے ہم تو بموں میں جیتے ہیں۔اپنا خاص خیال رکھئے گا۔ وہاں تو ہر کونے پر۔۔۔ بم۔۔۔۔
خیر نال جاؤ تے خیر نال آؤ۔
عارف کریم پاء جی ہم بھی ادھر بموں میں ہی رہتے ہیں اور الحمد اللہ جی بھی رہے ہیں۔
السلام علیکم،
اطلاع یہ ہے کہ میں کچھ عرصے کے لیے پاکستان جا رہی ہوں اور اب محفل پر فعال نہیں رہ سکوں گی۔ مجھے یقین ہے کہ میری غیر موجودگی سے کوئی فرق تو نہیں پڑے گا لیکن پھر بھی آپ سب کو بتا کر جا رہی ہوں۔
جی۔ میری چھٹی منظور ہو گئی ہے۔آپ نے کسی سے چھٹی منظور کروائی ہے کیا؟
شکریہ عارف۔ بات تو آپ کی درست ہے لیکن یہ ہم ملک سے باہر رہنے والوں کو زیادہ حالات خراب نظر آتے ہیں۔ لیکن پاکستان میں رہنے والوں سے بات کریں تو وہ یہی کہتے ہیں کہ اتنے حالات خراب نہیں ہیں۔ اس لیے امید ہے سب ٹھیک رہے گا۔اپنا خاص خیال رکھئے گا۔ وہاں تو ہر کونے پر۔۔۔ بم۔۔۔۔
رُکو رکوُ ابھی تو میں نے تمھارے لئے ٹی پارٹی مینج کرنی ہے ۔
ابھی ٹہھر جاؤ ۔۔ ایک دن تو ہے ناں ہفتے کو جارہی ہو ۔ ۔
مل کے جانا ۔ ۔
فہیم صاحب! تسی کے اس مراسلے سے تو اسی نو "بابل کی دعائیں لیتی جا۔۔۔ جا تجھ کو سکھی سنسار ملے" یاد آ گیا۔تسی جارہے ہو
اسی نو کچھ نہیں سمجھ نہیں آرہا کہ کیا کہنا چاہیے
بس یہی کہ میری کبھی کوئی بات بری لگی ہو تو اس پر معذرت
دل صاف کرکے جانا۔
دعا ہے کہ تمہارا سفر بخیر و عافیت گزرے
اور تم خوش و خرم رہو
تسی جارہے ہو
اسی نو کچھ نہیں سمجھ نہیں آرہا کہ کیا کہنا چاہیے
بس یہی کہ میری کبھی کوئی بات بری لگی ہو تو اس پر معذرت
دل صاف کرکے جانا۔
دعا ہے کہ تمہارا سفر بخیر و عافیت گزرے
اور تم خوش و خرم رہو
فہیم صاحب! تسی کے اس مراسلے سے تو اسی نو "بابل کی دعائیں لیتی جا۔۔۔ جا تجھ کو سکھی سنسار ملے" یاد آ گیا۔
جبکہ مجھے تو اس مراسلے سے یہ پاکستان کا سفر کم اور عدم کا سفر زیادہ لگ رہا ہے۔ ماوراء جیسے جہاد پر جا رہی ہو (اللہ خیر خیریت رکھے)
اچھا۔۔یہ کون سی پارٹی ہے؟ جانا تو ہفتے کو ہے۔۔لیکن انٹرنیٹ کنکشن آج بند ہونا تھا۔۔!اسی لیے کل پوسٹ کر دی تھی۔ لیکن شکر ہے۔۔ابھی انٹرنیٹ ہے۔!