شمشاد بھائی، یہیں ہوں۔ آپ پتہ نہیں مجھے کہاں کہاں بھیجتے رہتے ہیں۔ آتی تو ہوں محفل پر۔۔آپ کو پتہ نہیں کیوں نظر نہیں آتی؟
باجو، بہت اچھی تصویریں ہیں۔شکریہ۔
شمشاد بھائی، یہیں ہوں۔ آپ پتہ نہیں مجھے کہاں کہاں بھیجتے رہتے ہیں۔ آتی تو ہوں محفل پر۔۔آپ کو پتہ نہیں کیوں نظر نہیں آتی؟
باجو، بہت اچھی تصویریں ہیں۔شکریہ۔
اب آپ کو پتہ ہی نہیں چلتا کہ میں کس وقت آئی گئی تو میں کیا کر سکتی ہوں۔۔۔!
یہ اس وقت کا مراسلہ ہے جب سعود بھائی محض ایک اسمائیلی درج کیا کرتے تھے۔بٹیا آپ کے آنے سے بھی بہار نہیں آئی؟
یعنی افراطِ سمائیلی سے پہلے کایہ اس وقت کا مراسلہ ہے جب سعود بھائی محض ایک اسمائیلی درج کیا کرتے تھے۔