اظھار محبت

علی ذاکر

محفلین
راشد نے ناصرھ سے پوچھا اگر تمھیں مجھ سے مھبت تھی تو میریپھلی مرتبہ ا ظھار مھبت کرنے پر ناراضگی کیوں دکھائ تھی تم نے مجھے بلکل مسترد کردیا تھا میں دیکھنا چاھتی تھی کہ تمھارا ردعمل کیا ھو گا اس پر میں تمھیں آزمارھی تھی ناصرھ نے مسکراتے ھوئے جواب دیا لیکن یہ بھی تو ھو سکتا ھے کہ میں تمھارے جواب پر ناراض یا مایوس ھو جاتا اور اٹھ کر چلا جاتا اور پھر لوٹ کر نہ آتا ------------- ایسا نھیں ھو سکتا تھا ناصرھ نے کھا کیوں کہ میں نے دروازھ کو تالا لگایا ھوا تھا:mrgreen::hatoff:
 

علی ذاکر

محفلین
ملنگ صاحب ہم لڑکے صرف بدنام ہیں‌اس معاملے میں لڑکیاں‌ تو خود یہ چاہتی ہیں‌ اور اس کےلیئے چاہے تالے ہی کیوں‌ نہ لگانے پڑیں
 

محمد وارث

لائبریرین
زمین کی بات تو نہیں لگتی نہ آسمان کی، ہاں ان دونوں (زمین و آسمان) کے مابین کسی "بالا خانے" کا مکالمہ ہو سکتا ہے ;)
 

شمشاد

لائبریرین
تو خواتین کارنر میں مردوں کا بھی تو داخلہ ممنوع کر رکھا ہے ناں آپ نے۔
 

فخرنوید

محفلین
اُلٹے کام کرنے پر خواب میں دیکھا جس میں فرشتوں نے کہا کہ کمبخت بندے تم نے انہی بالا خانوں میں آنا تھا لیکن تیری حرکتیں تجھے اب تہہ و بالا کروائیں گی اور جاگ آگئی ہو گی
 

محمد وارث

لائبریرین
یہ "بالا خانے" کیسے دیکھے آپ نے؟

جس نے دیکھے ہیں اس نے اپنا منہ کھول دیا ہے، آپ بھی دیکھیے ;)

اُلٹے کام کرنے پر خواب میں دیکھا جس میں فرشتوں نے کہا کہ کمبخت بندے تم نے انہی بالا خانوں میں آنا تھا لیکن تیری حرکتیں تجھے اب تہہ و بالا کروائیں گی اور جاگ آگئی ہو گی
 

علی ذاکر

محفلین
دو دوست شیخیاں مار رہے تھے ایک نے کہا میں‌جنگل کے قریب ندی میں‌نہا رہا تھا کہ اچانک شیر آگیا،میری رائفلدور پڑی تھی،مجھے تیرنا نہیں‌آتا تھا، اس لیئے غوطہ بھی نہیں‌ لگا سکتاتھا،پھر بھی میں‌نے اپنے اوسان خطپ نہیں‌ہونے دیئے اور شیر کے منہ پر پانی کا چھینٹا اتنی زور سے مارا کے وہ ڈر کے بھاگ گیا،
دوسرا دوست بولا'۔ یہ کب کا واقعہ ہے؟
گزشتہ اتوار کا پہلے نے جواب دیا۔
'تب تو ٹہیک ہے کیونکہ اسی دن وہ شیر میرے پاس آیا تھا اس نے تمھاری شکایت کی تھی۔میں نے سچ اور جھوٹ جاننے کےلیئے اس کی مونچھوں‌کو ہاتھ لگا کر دیکھا تو واقعی گیلی تھیں!:grin::biggrin:
 
Top