محب علوی نے کہا:بہت خوشی ہو رہی ہے فرزانہ یوں پھر سے کلکلاتا اور مسکراتا دیکھ کر ، ایک رونق سے لے آتی ہو جب بھی محفل پر آتی ہو اور ماسی پھاتاں پر اگلی دفعہ سیر حاصل بات ادھار رہی ۔
ویسے تم بھی دعا کرنا کچھ اور لوگ بھی صاحب فراش ہیں۔
خدا یونہی تندرست اور چہکتا ہوا رکھے اور باجو نے واقعی کمال کردیا ، انتہائی داد و تحسین کی مستحق ہیں۔
شمشاد نے کہا:میرے حصے کی بہت ساری باتیں تو فرزانہ صاحبہ نے ہی کہہ دی ہیں اور باقی آپ اراکین نے۔ تو میں صرف “ واپسی مبارک“ پر اکتفا کرتے ہوئے اپنی تقریر ختم کرتا ہوں۔
عاصم ملک نے کہا:سسٹر فرزانہ امید ہے اب آپ کی طبیعت کافی سنبھل گئ ہو گی اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ آپکو جلد سے جلد مکمل طور پر صیحتیاب کر دے۔صحت اور تندرستی اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے اور ہمارا فرض ہے کہ ہم اسکی قدر کریں اور اپنا خاص خیال رکھیں۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ہم سب کو ہر قسم کی پریشانی، مصیبتوں اور بیماریوں سے محفوظ فرمائے (آمین)
F@rzana نے کہا:شمشاد نے کہا:میرے حصے کی بہت ساری باتیں تو فرزانہ صاحبہ نے ہی کہہ دی ہیں اور باقی آپ اراکین نے۔ تو میں صرف “ واپسی مبارک“ پر اکتفا کرتے ہوئے اپنی تقریر ختم کرتا ہوں۔
شمشاد بھائی جب تقریر کے خاتمے کا اعلان بھی خود ہی کر چکے ہیں تو
اب نیچے بھی اتر آئیں نا۔
آخر کب تک اسٹیج سے چپکے رہیں گے للہ اسٹیج کی جان چھوڑ بھی دیں،
اب تالی بجانے والے بھی جاچکے ہیں۔
ماوراء نے کہا:ویلکم بیک فرزانہ سسٹر۔ آپ کو دوبارہ یہاں دیکھ کر واقعی بہت خوشی ہو رہی ہے۔
میں تو بس اسی سوچ میں ہوں کہ آپ کتنی خوش قسمت ہیں کہ آپ کو اتنی محبتیں ملی ہیں۔ شاید اس کی یہی وجہ ہے کہ آپ بھی سب سے بہت محبت سے ملتی ہیں۔
بوچھی نے کہا:دوست نے کہا:اللہ انھیں شفاء دے۔ ویسے میرے خیال میں انھیں ابھی کام سے بھی پرہیز کرنا چاہیے شو وغیرہ تو چلتے ہی رہیں گے۔
ہاں ٹھیک کہتے ہیں مگر جنہوں نے شو میں آنا ہوتا ہے وہ بہت ایکسائیٹیڈ ہوتے ہیں ٹی وی پر آنے کو لائیو ، اس لئے انہوں نے اپنی بکنگ ُ پہلے کروا رکھی ہوتی ہے وہ بہت بے صبری بے چینی سے انتظار کر رہے ہوتے ہیں تو ایسے میں فرزانہ کی بھی مجبوری بن جاتی ہے کہ آنا پڑتا ہے شو کو ، کسی کو مایوس بھی تو نہیں کیا جا سکتا نہ ۔
بوچھی نے کہا:سہیلی رات آپکو دیکھا بہت کمزور لگ رہی ہیں ابھی مزید ریسٹ کی ضرورت ہے آپکو ۔ پر آپ نے کونسا کسی کی سننی ماننی ہے ۔ سچی سے بہت ٹھیک نہیں لگ رہیں ۔ میں تو حیران ہوگئی دیکھکر اتنے دنوں میں یہ حال آپکا ؟
شمشاد نے کہا:باجو اگر وہ اتنے دنوں میں آدھی ہو گئی ہیں تو اگر اور اتنے دن بیمار رہتیں تو کیا وہی ہوتا جو میں سوچ رہا ہوں ؟؟؟ یعنی کہ ۔۔۔۔۔۔
امن ایمان نے کہا:واؤوووووو ماشاءاللہ ۔۔
پتہ ہے فرزانہ سِس ابھی ایک پوسٹ میں پیغام لکھتے ہوئے میں آپ کو ہی یاد کررہی تھی۔۔۔اللہ کا شکر ہے کہ آپ اب ٹھیک ہیں ۔۔۔اپنا بہت سااااااااااا خیال رکھیے گا ۔۔۔ایک دم صحیح ہونے پر ہم پھر خود سے لاپرواہ ہوجاتے ہیں۔۔آپ نے ایسا بالکل نہیں کرنا۔۔۔کام اپنی جگہ ۔۔اپنی کی صحت اور آرام کا خیال سب سے پہلے ٹھیکککک۔
اب جلدی سے یہاں باقاعدہ ( ریگولر ) ہوجائیں : )
F@rzana نے کہا:بوچھی نے کہا:دوست نے کہا:اللہ انھیں شفاء دے۔ ویسے میرے خیال میں انھیں ابھی کام سے بھی پرہیز کرنا چاہیے شو وغیرہ تو چلتے ہی رہیں گے۔
ہاں ٹھیک کہتے ہیں مگر جنہوں نے شو میں آنا ہوتا ہے وہ بہت ایکسائیٹیڈ ہوتے ہیں ٹی وی پر آنے کو لائیو ، اس لئے انہوں نے اپنی بکنگ ُ پہلے کروا رکھی ہوتی ہے وہ بہت بے صبری بے چینی سے انتظار کر رہے ہوتے ہیں تو ایسے میں فرزانہ کی بھی مجبوری بن جاتی ہے کہ آنا پڑتا ہے شو کو ، کسی کو مایوس بھی تو نہیں کیا جا سکتا نہ ۔
باجو تو میرے تمام معاملات کی ایکسپرٹ ہوچکی ہیں، لگتا ہے آئندہ ' پی آر' کے لئے سب کو باجو سے ہی رجوع کرنا پڑے گا، تھینکس باجو غیر حاضری کے باوجود میری حاضری لگانے پر۔
F@rzana نے کہا:بوچھی نے کہا:سہیلی رات آپکو دیکھا بہت کمزور لگ رہی ہیں ابھی مزید ریسٹ کی ضرورت ہے آپکو ۔ پر آپ نے کونسا کسی کی سننی ماننی ہے ۔ سچی سے بہت ٹھیک نہیں لگ رہیں ۔ میں تو حیران ہوگئی دیکھکر اتنے دنوں میں یہ حال آپکا ؟
باجو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بادام کی بوری کب بھجوارہی ھیں؟
یھ ایڈریس بھی آیا۔
دوست نے کہا:یہ بھی ٹھیک ہے۔
چلو رب سائیں چَنگیاں کر سِیں
F@rzana نے کہا:زکریا ا ا ا ا ا ا ا
یہ آپ ہی ہیں؟
پہلے آپ کی چشمے اور ٹوپی والی تصویر ہی اچھی تھی، پھر آپ نے بی بی فوٹو لگادی۔ ۔ چلیں قبول تھا
پھر میٹرک تک پہنچے۔ ۔ ۔ ٹھیک
لیکن اب اب اب
بھئی پلیز برا مت مانیئے گا
جلدی سے کوئی دوسری تصویر لگادیں۔ ۔ پلیز
F@rzana نے کہا:پتہ ہے ‘‘زکریا‘‘