تاسف اظہر الحق کے والد کا انتقال

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زیک

مسافر
اظہر کے بلاگ سے پتہ چلا ہے کہ ان کے والد کا انتقال کچھ دن پہلے ہوا ہے۔

اللہ مرحوم کو اپنی جوارِ رحمت میں جگہ دے اور اظہر اور ان کی فیملی کو صبر عطاء فرمائے۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون

اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند فرمائے اور اپنے جوارِ رحمت میں جگہ دے
 
مدیر کی آخری تدوین:

نوید ملک

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ مرحوم کو جنت میں جگہ دے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے (آمین)
 

ظفری

لائبریرین
انا اللہ و انا الیہ راجعون
پڑھکر بہت ہی افسوس ہوا ۔۔۔ اللہ تعالی ان کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبروجمیل عطا کرے ۔ آمین
 

جیہ

لائبریرین
اللہ ان کی مغفرت کرے آمین

اور ان کے گھر والوں کو صبر جمیل عطا کرے
 

سندباد

لائبریرین
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ و ارفع مقام عطا فرمائے اور پس ماندگان کو صبر جمیل کی دولت سے نوازے۔ آمین
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
انا اللہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالی اظہربھائی،اوران کی فیملی کوصبرجمیل عطاء فرمائے اوران کے والدمحترم کوجنت الفردوس میں جگہ نصیب فرمائے(آمین ثم آمین)


والسلام
جاویداقبال
 

حجاب

محفلین
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائیں آمین۔ اور اُن کے گھر والوں کو صبر دے آمین۔
 

پاکستانی

محفلین
انا اللہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالٰی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور آپ کو اور تمام اہل خانہ کو صبر جمیل دے۔ آمین
 

الف عین

لائبریرین
ان للہ و ان الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند کرے اور پس ماندگان کو صبرِ جمیل عطا کرے
 

قیصرانی

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون

اللہ پاک مرحوم کے درجات بلند فرمائیں اور ان کے لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں
 

شمشاد

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون ہ

اللہ کریم سے دعا ہے کہ وہ مرحوم پر اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

اظہر بھائی اراکین محفل آپ کے اس غم میں برابر کے شریک ہیں۔
 

دوست

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ انھیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے اور اظہر الحق بھائی کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔
آمین ثم آمین۔
 

F@rzana

محفلین
اناللہ و انا الیہ راجعون

پروردگار مرحوم کو اپنی جوارِ رحمت میں جگہ دے اور اظہر و ان کے خاندان کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔آمین

اس دکھ میں ہم سب آپ کے ساتھ ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top