اعتبار ۔۔(وائٹل سائنز)

زین

لائبریرین
درست کہا۔
اب تو امین بھائی انکار کرکے راہ فرار اختیار نہیں کرسکتے۔
 
فہیم

لائبریرین
http://dl.dropbox.com/u/48740830/Aitibar.mp3

مقدس ، زین ، fahim ، شمشاد بھائی ۔۔۔ یہ لیں ہمارا شاہکار گانا۔۔۔ ۔۔۔ ۔ پہلے سے دھاگہ موجود تھا تو نیا نہیں کھولا :clown:

زبردست یار۔
بہت اچھے:clap:
مائک ہو یا موبائل ہماری آواز ریکارڈنگ میں بالکل ہی الگ بن جاتی ہے۔
ورنہ دیکھا دیکھی شاید ہم بھی کچھ گا کر ریکارڈ کرلیتے :)
 
نبیل

تکنیکی معاون
جس وقت میں نے یہ دھاگہ شروع کیا تھا، اس وقت یوٹیوب کے روابط پوسٹ کرنے کا زیادہ رواج نہیں تھا۔ اب میں نے پہلی پوسٹ مدون کرکے اس میں اس گانے کا یوٹیوب کا ربط شامل کر دیا ہے۔
 
نبیل

تکنیکی معاون
اچھا تو آپ آڈیو ایمبیڈ کرنے کا پوچھ رہے تھے۔ میں سمجھ رہا تھا کہ ویڈیو کے ہجے غلط لکھ رہے ہیں۔ :)
آڈیو کا ربط فراہم کرنے کا آسان طریقہ مجھے یہی لگتا ہے کہ مطلوبہ ایم پی تھری کو کسی تصویر یا تصاویر کے بیک گراؤنڈ میں پلے کرکے اس یوٹیوب پر اپلوڈ کردیا جائے اور اس کا ربط یہاں پوسٹ کر دیا جائے۔ یہ کام ونڈوز مووی میکر میں بآسانی ہو جاتا ہے اور میں نے بھی یہ نسخہ آزمایا ہوا ہے۔ ذیل کی ویڈیو میں اسی تکنیک سے تیار کی تھی۔

ایڈٹ:
ابھی میں نے چیک کیا ہے، اور اب شاید پہلے کی نسبت یوٹیوب پر آڈیو پوسٹ کرنے کے بہت آسان طریقے دستیاب ہو گئے ہیں۔ اس ربط کو چیک کریں۔
 
محمد امین

لائبریرین
خوب خوب۔۔۔۔۔۔

وہ اصل میں اوڈیو میں تلفظ کی بنا پر لکھتا ہوں۔۔۔آڈیو لکھنا عجیب لگتا ہے o_O

میں دیکھتا ہوں یہ طریقہ ۔۔ :)
 
نبیل

تکنیکی معاون
ڈیو شئیر کی ایمبیڈنگ آج کل کام نہیں کر رہی ہوگی۔ اس کو دوبارہ سے ٹھیک کرنے کی ضرورت پیش آئے گی۔
 
Top