اعتراف

حسان خان

لائبریرین
دل سے لکھی گئی اور تلخ حقیقت دکھاتی تحریر۔۔
بہت خوب زبیر بھائی جان۔۔۔
زبیر بھائی، آپ کے جذبۂ حب الوطنی کو سلام!! کیونکہ ہم نے بہت سے ایسے پاکستانی بھی دیکھے ہیں جو ملک سے ایک قدم باہر نکالتے ہی ملک کو گالیاں دینے لگتے ہیں اور اپنے لوگوں کو ہی پست جاننے لگتے ہیں۔ جبکہ آپ سے گفتگو کرتے وقت آپ کی پاکستان اور کراچی سے قلبی محبت بخوبی عیاں تھی۔ اور جو درد آپ کے دل میں ہم وطن پاکستانیوں کے لیے موجود ہے، وہ بھی ڈھکا چھپا نہیں رہ سکا تھا۔ خدا آپ کو سلامت رکھے۔
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
بہت حساس اور خوبصورت تحریر!
لیکن معاشرے کے ان مسائل کی نشاندہی کے ساتھ ساتھ ان مسائل کے تدارک کا حل بھی تو اجاگر کرنا چاہیئے آخر تبدیلی بھی تو ہم ہی سے آئے گی ۔۔۔!
 
Top