سیدہ شگفتہ
لائبریرین
السلام علیکم اعجاز اختر انکل
آپ کہاں ہیں ؟
آپ کی بہت کمی محسوس ہو رہی ہے ۔ ۔ ۔
آپ کہاں ہیں ؟
آپ کی بہت کمی محسوس ہو رہی ہے ۔ ۔ ۔
تم اکیلی ہی مِس نہیں کر رہی، اور بھی بہت سارے اراکین مِس کر رہے ہیں جن میں میں بھی شامل ہوں۔
سارہ کو تو اتنی کمی محسوس ہورہی ہے کے صبح سے 5 انڈے اور 4 پراٹھے کھا چکی ہے مگر کمی ہے کے پوری ہی نہیں ہوتیاستاد محترم کی واقعی بہت کمی محسوس ہو رہی ہے محفل پر ۔۔۔ امید ہے کہ وہ جلد محفل پر واپس آئیں گے ۔۔۔
ساری کو تو اتنی کمی محسوس ہورہی ہے کے صبح سے 5 انڈے اور 4 پراٹھے کھا چکی ہے مگر کمی ہے کے پوری ہی نہیں ہوتی
یہ کون سی نظم ہے جوجو؟ اصلاحِ سخن والے فورم میں تو ملی نہیں۔ ربط دو ذرا۔شمشاد بھائی میں واقعی ان کو مس کر رہی ہوں۔ آپ سب کی طرح۔
بابا جانی گلالئ کی نظم "میری امی" بھی اصلاح کے لیے پڑی ہے، آپ جلد آکر اسے دیکھ لیں