مبارکباد اعجاز بھائی کو سالگرہ مبارک

F@rzana

محفلین
بابا جانی اعجاز ، آپ کو میری جانب سے آپ کی سالگرہ پر بہت بہت مبارک اور ڈھیروں نیک تمناؤں کا تحفہ قبول ہو ۔ :)۔
 

F@rzana

محفلین
آداب بابا جانی، جیسا کہ شمشاد بھائی نے لکھا، میں نے واقعی آپ کو نہیں پہچانا تھا اس نام سے سوری :rolleyes:

آپ سے اچھی خاصی کمیونیکیشن تھی، مگر خدا بھلا کرے میرے لیپ ٹاپ نے ایسی ایسی ٹاپیں ماریں کہ الامان :mad:

بہت سے رابطے اور بہت سی محفوظات ندارد ہیں۔

خیر اب اکدم نیا مل گیا ہے سالگرہ کے تحفے کے طور پر :)

آپ کا مضمون بھی دوبارہ نہیں دیکھا جا سکا امید ہے آپ رابطہ جلد ہی بحال کریں گے،

لوٹتے ہیں ایک کمرشل بریک کے بعد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:grin:
یعنی سلسلہ وہیں سے جڑتا ہے جہاں ٹوٹا تھا :)
 

الف عین

لائبریرین
شکریہ نیناں۔
اس مضمون کو میں نے اب تک اسی لئے یہاں بھی پوسٹ نہیں کیا کہ شاید تم ریوائز کرو۔ یوں بھی کتابوں کی اشاعت فوراً تو ممکن نہیں۔ وقت ہی نہیں ملتا ہے کہ اپنی کتابوں کی ہی پروف ریڈنگ کروں اور فارمیٹنگ۔ ادھر تفسیروں کی پروف ریڈنگ میں لگا ہوں۔ ادھر لائبریری بھی اپ ڈیٹ ہونے کے لئے بے قرار ہے۔ اور کوئی مدد دور دور تک نظر نہیں آتی۔۔
 
Top