مبارکباد اعجاز بھائی کے 9000 پیغامات

ظفری

لائبریرین
استادِ محترم آپ کو یہ سنگِ میل عبور کرنے پر اس ناچیز کی مبارک باد قبول ہو ۔ :)
 

جہانزیب

محفلین
لول اعجاز انکل اگر آپ میرے ہم عمر ہوتے تو میں آپ کو کہتا " لگے رہو اعجاز بھائی" ۔
یوں ہی سدا محفل کو پررونق بناتے رہیں ۔
 

الف عین

لائبریرین
اب کہ ہی دیا ہے جہاں زیب، تو میں لگا ہوا ہی ہوں اپنے حساب سے اردو کی خدمت میں۔
شکریہ بہر حال۔
 

F@rzana

محفلین
سلام و مبارکباد با با جانی

اردو کے فروغ کے لیئے آپ کی خدمات کسی ستائش کی محتاج نہیں، رسم دنیا کو پورا کرتے ہوئے آپ کو تہہ دل سے مبارکباد پیش کررہی ہوں ،
اس محفل میں آپ کی خدمات بلند درجہ رکھتی ہیں، بہت خوش رہیں ض

Congratulations.gif
 
Top