تاسف اعجاز عبید (الف عین) صاحب کی والدہ ماجدہ وفات پا گئیں۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے ، انکے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبرجمیل اور اجرعظیم عطا فرمائے ۔۔۔ ( آمین )
 

وجی

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ مرحومہ کی مغفرت و بخشش فرمائے اور انہیں جنت میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین

اللہ الف عین جی کو صبر و استقامات عطا فرمائے آمین ثم آمین​
 
انا للہِ و انا الیہ راجعون۔
ہم جناب الف عین کے دکھ میں شریک ہیں۔باری تعالیٰ انھیں اور دیگر لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے اور والدۂِ ماجدہ کے ساتھ رحم و کرم کا معاملہ فرمائے۔ ہمیں امید ہے کہ دمِ بازپسیں وہ اپنے اہلِ خانہ اور ان کی خدمتوں سے پورے طور پر راضی ہوں گی۔
ماں باپ کا تو نعم البدل بھی نہیں ہوتا۔ جن کے والدین سلامت ہیں اللہ انھیں عمرِ دراز عطا کرے اور اولاد کو ان کی خدمت و سعادت مندی کی توفیق عطا کرے۔
بہت دعائیں!
 
انا للہ و انا الیہ راجعون
بہت افسوسناک خبر ہے
اللہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے
اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین​
 

شکیب

محفلین
انا للہ وان الیہ راجعون۔ بہت افسوس ہوا۔ اللہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور متعلقین، خصوصا چچا جان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
 

تجمل حسین

محفلین
انا للہ انا الیہ راجعون۔
اَللّٰهُمَّ اغْفِرْ لِحَيِنَا وَمَيِتِنَا، وَشَاهِدِنَا وَغَائِبِنَا، وَصَغِيْرِنَا وَکَبِيْرِنَا، وَذَکَرِنَا وَاُنْثَانَا. اَللّٰهُمَّ مَنْ اَحْيَيْتَهُ مِنَّا فَاَحْيِهِ عَلَی الْاِسْلَامِ، وَمَنْ تَوَفَّيْتَهُ مِنَّا فَتَوَفَّهُ عَلَی اَ لْاِيْمَانِ.
’’یا اللہ! تو ہمارے زندوں کو بخش اور ہمارے مرُدوں کو، اور ہمارے حاضر لوگوں کو اور ہمارے غائب لوگوں کو اور ہمارے چھوٹوں کو اور ہمارے بڑوں کو اور ہمارے مردوں کو اور ہماری عورتوں کو۔ یا اللہ! تو ہم میں سے جس کو زندہ رکھے تو اس کو اسلام پر زندہ رکھ اور جس کو ہم میں سے موت دے تو اس کو حالتِ ایمان پر موت دے۔‘‘
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top