اعداد و شمار کی دنیا!

علی وقار

محفلین
ورلڈ پاپولیشن ریویو نے ماحولیاتی کارکردگی انڈیکس (Environmental Performance Index) کی بنیاد پر 2024 کے دنیا کے سب سے صاف ستھرے ممالک کی فہرست ترتیب دی ہے۔

قابلِ افسوس
جی سر۔ بدقسمتی سے، ایسا ہی ہے۔ اور ہم ہیں کہ صبح شام ڈھنڈورا پیٹتے ہیں کہ صفائی نصف ایمان ہے۔
 
Top