سید عاطف علی
لائبریرین
کچھ سعودی علاقے یا قبیلے بھی کرتے ہیں ۔ چَیف حالک ۔کچھ فلسطینی تو بعض الفاظ میں "چ" کی آواز بھی بولتے ہیں ۔
کچھ سعودی علاقے یا قبیلے بھی کرتے ہیں ۔ چَیف حالک ۔کچھ فلسطینی تو بعض الفاظ میں "چ" کی آواز بھی بولتے ہیں ۔
یہیں معاملات غلط ہو گئےدنیا کی یہ ایک واحد زبان ہے
تیز بولنے اور روانی کے حساب سے مجھے فرنچ سمجھنا سب سے مشکل لگتی ہے کہ سنتے ہوئے پتا ہی نہیں چلتا ہے کہاں الفاظ ختم اور شروع ہو رہے ہیں۔اور اتنا تیز بولتے ہیں کہ سب کچھ سر پر سے گزر جاتا ہے
کبھی مغرب (مراکش) والوں کی عربی (دریجہ) بھی سن کر دیکھیے گا۔تیز بولنے اور روانی کے حساب سے مجھے فرنچ سمجھنا سب سے مشکل لگتی ہے کہ سنتے ہوئے پتا ہی نہیں چلتا ہے کہاں الفاظ ختم اور شروع ہو رہے ہیں۔
بہت بہت شکریہ عبید بھائی ۔ اللہ آپ کو خوش رکھے ۔ آج ہی ڈاؤنلوڈ کرتا ہوں ۔فونیٹک فونٹ یا کیبورڈ؟
عریبک فونیٹک کیبورڈ یہاں سے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔