:box: لگتا ہے مجھے آج خبر لینی ہی ہوگی ۔
افتخار راجہ محفلین فروری 8، 2006 #23 ہاں جی میری خوب خبر لی آپ نے۔ کان پکڑوا کر چھوڑا ہے۔ ابھی میں م س ن پر آن لائین ہونے کی کوشش کررہا ہوں مگر وہ ہے کہ جواب دے گیا ہے۔ اب کیا کروں؟ مجھے تو آپ کی غصہ بھری سرخ سرخ آنکھیں نظر آرہی ہیں۔
ہاں جی میری خوب خبر لی آپ نے۔ کان پکڑوا کر چھوڑا ہے۔ ابھی میں م س ن پر آن لائین ہونے کی کوشش کررہا ہوں مگر وہ ہے کہ جواب دے گیا ہے۔ اب کیا کروں؟ مجھے تو آپ کی غصہ بھری سرخ سرخ آنکھیں نظر آرہی ہیں۔