تاسف افتخار راجہ کی والدہ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زیک

مسافر
افتخار راجہ کے بلاگ سے معلوم ہوا ہے کہ ان کی والدہ انتقال کر گئی ہیں۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔

اللہ تعالٰی ان کی والدہ کو جوارِ رحمت میں جگہ دے اور افتخار اور دوسرے وارثین کو صبر عطا کرے۔ آمین!
 

قیصرانی

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون

اللہ پاک مرحومہ کے درجات بلند کریں اور ان کے جملہ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

انا للہ و انا الیہ راجعون۔

اللہ تعالی ان کی والدہ کوجنت فردوس میں جگہ دے (آمین ثم آمین) اور ان کے وارثین کو صبرجمیل عطاء کرے (آمین ثم آمین)


والسلام
جاویداقبال
 

مہوش علی

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون

اللہ پاک مرحومہ کے درجات بلند کریں اور ان کے جملہ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں
 

دوست

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطاء فرمائے اور راجہ صاحب کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔
 

جیہ

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون

جان کر افسوس ہوا۔ اللہ ان کی مغفرت کرے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
 

امن ایمان

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون
سن کر بہت افسوس ہوا۔۔۔اللہ پاک صبرِ جمیل عطا کریں اور آپ کی والدہ کے درجات بلند فرمائیں آمین۔
 

الف عین

لائبریرین
اِنّا للہ وَ اِنّا اِلیِہ رَاجُِعون
خدا ان کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ دے۔ آمین۔
 

شمشاد

لائبریرین
اِنّا للہ وَ اِنّا اِلیِہ رَاجُِعون
اللہ کریم ان کو اپنی جوارِ رحمت میں جگہ دے۔ اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
 

پاکستانی

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون

اللہ مرحومہ کے درجات بلند کریں اور جملہ لواحقین کو صبر ایوب عطا فرمائیں ۔ آمین
 
السلام علیکم
آمین۔ میں جملہ احباب کا تعزیتی پیغامات اور والدہ مرحومہ کےلئے مغفرت کی دعاؤں کےلئے مشکور ہوں۔ اللہ تعالٰی آپ سب کی دعاؤں کو قبول فرمائے اور آپ سب کو جزائے خیر عطافرمائے۔
 
مدیر کی آخری تدوین:
انا للہ وانا الیہ راجعون

انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ انہیں اپنے جوار رحمت میں جگہ عنایت فرمائیں اور انکے اہل و عیال کو صبر جمیل عطا فرمائیں

آمین
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون

اللہ تعالٰی انہیں اپنے جوارِ رحمت میں جگہ دے
 
مدیر کی آخری تدوین:
اللہ تعالٰی آپ احباب کی دعائے مغفرت قبول کرے اور والدہ مرحومہ کو آپنی رحمت میں جگہ دے۔ اور آپ سب کو جزائے خیر دے، آمین
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top