افتخار چوہدری کی عدالت

نبیل

تکنیکی معاون
حوالہ: روزنامہ ایکسپریس، 26 مارچ 2009

1100590814-2.gif
 

فرضی

محفلین
ماشاءاللہ۔۔۔ امید ہے ایسے ہی اچھے فیصلے آئیں گے۔ اور جوڈیشری کو پھر یرغمال نہیں بنایا جائے گا۔
 
اب عدلیہ نواز و شھباز جیسے مجرموں کو بچائے گی۔
یہ پاکستانی عدلیہ سدھرے گی نہیں۔ سوات کے قاضی ہی شاید انصاف دے سکیں۔
 

ساجداقبال

محفلین
سپریم کورٹ: تیل و گیس کی قیمتوں کی تحقیقات کیلئے کمیشن قائم کرنے کا اعلان
اسلام آباد . . . سپریم کورٹ نے تیل اور گیس کی قیمتوں کی تحقیقات کیلئے جسٹس ریٹائرڈ رانا بھگوان داس کی سربراہی میں کمیشن کے قیام کا اعلان کیا ہے جبکہ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ تیل کی قیمتوں میں کمی کا ریلیف عوام کو منتقل کرے۔چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے3 رکنی بنچ نے پیٹرولیم قیمتوں کے مقدمہ کی سماعت کی۔چیف جسٹس نے ایک موقع پر ریمارکس میں کہا کہ فلاحی ریاست کو پیٹرولیم پر ٹیکس حاصل کرنے کا اختیار تو ہے لیکن منافع حاصل کرنے کاحق نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ مقامی گیس کی قیمت کو عالمی نرخوں سے منسلک کرکے غریب صارفین کا استحصال کہاں کا انصاف ہے؟عوام پریشان ہیں، سرکاری اداروں کے کام عدالتوں کو کرنے پڑ رہے ہیں۔سپریم کورٹ نے وزارت پٹرولیم، اوگرا اور وزارت خزانہ سے تیل و گیس کے نرخوں کی تفصیلات بھی طلب کی ہیں۔جسٹس راجا فیاض نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ گیس کے نرخوں میں اضافہ7 فیصد ہوا لیکن گھریلو صارفین سے یہ100 فیصد کیوں وصول کیا جا رہا ہے؟ سماعت کے دوران وقفہ کے بعد عدالت نے تیل و گیس کی قیمتوں کی تحقیقات کیلئے خصوصی کمیشن کے قیام کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ کمیشن اپنے قیام کے ایک ماہ بعد عوام کو ریلیف کی تجاویز دے گا ۔
بحوالہ: جنگ آنلائن
 

دوست

محفلین
افتخار چوہدری پاغل ہوگیا ہے مداری حخومت کی آمدن کا ایک ذریعہ بند کروائے گا یہ۔
 
چوہدری اب کیوں‌تھماری کنگرو عدالتیں شریعت کا مذاق اڑانے والوں کا از خود نوٹس نہیں لے رہی؟
ہاں‌کیوں نوٹس لے گی۔ یہ ساراکھڑاگ ہی تھمارے وکیل و ترجمان اطہر من اللہ کی بہن ثمر من اللہ کی تو پھیلاہواہے
سیکولر قوتوں‌کی شیطانی سازشوں کو کیسے سپورٹ کررہی ہیں‌یہ چوہدری عدالت
 

دوست

محفلین
آٹھ رکنی لارجر بینچ کیا اب یہاں لا کر بٹھاؤں تو پتا چلے گا کہ ازخود نوٹس لے لیا ہے؟ یا اخبار پڑھنے بند کردئیے ہیں؟
 
اٹھ رکنی لارجر بنچ تو اطہر من اللہ کی بہن ثمر من اللہ کی جعلی بنائی ہوئی وڈیو کے مزے لے رہی ہے۔
میں‌ شریعت کا مذاق اڑانے والے مجرموں‌کا ازخود نوٹس لینے کی بات کررہاہوں۔ کیا شریعت کا مذاق اڑانے والوں‌ کا کوئی عدالت نوٹس نہ لے گی۔ کیا یہ الطاف کھلا چھوڑ دیا جائے گا۔
لگتا ہے کنگرو چوہدری کورٹس اسی لیے وجود میں ائے ہیں۔
 

زینب

محفلین
ہمت علی دھیرج دھیرج۔۔۔۔۔۔۔۔۔آرام سے لاٹھی اٹھانےس ے پہلے دیکھ لیں کہ پہلی سماعت بھی ہو چکی ہے ازخود نوٹس کی ۔اب کوئی نیا الزام لایئں تب تک
 
Top