شہزاد وحید
محفلین
خوش آم دید۔
جنید اختر بھائی
وعلیکم السلام اردو محفل پر خوش آمدید
خوش آمدید جنید بھائی۔
یہ آپ نے سگنیچر میں جس ویب سائٹ کا لنک لگایا ہے، یہ آپ کی اپنی ہے؟
اس سائٹ کا کیا مقصد ہے؟شکریہ بلال بھائی
جی بلکل یہ میری اپنی سائٹ ہے ۔۔۔![]()
وہاں کے مسلم کلچر پر کچھ روشنی ڈالیں گے
مجھ سے دوستی کریں؟َ گے؟َ
اس سائٹ کا کیا مقصد ہے؟
ابھی سے پکی سمجھیں؟