اوشو
لائبریرین
اوشو ۔۔۔۔۔ صفحہ 206۔ 215
مکمل ہوئے
اوشو ۔۔۔۔ صفحہ 216-225
شروع کر رہا ہوں
اوشو ۔۔۔۔۔ صفحہ 206۔ 215
چلیں تو کٹ ہی جائے گا سفرماشاء اللہ کیا سپیڈ ہے آپ کی۔ میری رفتار تو کافی کم ہے۔ اس کتاب میں پرانی املا استعمال ہوئی ہے جسے درست کرنے میں کافی وقت صرف ہو جاتا ہے۔
اوشو ۔۔۔۔ صفحہ 216-225
اوشو ۔۔۔۔۔ صفحہ 226-235
پچاس صفحات تو کافی تعداد ہے، بیس پچیس صفحات بھی مکمل ہو جائیں تو ایک پوسٹ کرنے میں حرج نہیں، اس طرح لڑی پر بھی رونق لگی رہتی ہے اور دوسروں کو بھی تقویت ملتی ہے۔صفحہ 50 تا 100 مکمل ہوئے۔
بہت خوب، آپ ماشاءاللہ دوبارہ پرانی رفتار پکڑ چکے ہیں۔مکمل ہوئے
اوشو ۔۔۔۔۔ صفحہ 226-235
شروع کر رہا ہوں۔
صفحات تقسیم
ریختہ صفحہ 3 تا 100: گل یاسمیں ۔۔۔۔۔ مکمل
گل یاسمیں: ریختہ صفحہ 101 تا 150 ۔۔
محمد عمر:ریختہ صفحہ 151 تا 175۔۔۔
اوشو: ریختہ صفحات 176 تا 215 ۔۔۔ مکمل
ٹھیک ہے اب ان شاء اللہ ایسے ہی کریں گے۔پچاس صفحات تو کافی تعداد ہے، بیس پچیس صفحات بھی مکمل ہو جائیں تو ایک پوسٹ کرنے میں حرج نہیں، اس طرح لڑی پر بھی رونق لگی رہتی ہے اور دوسروں کو بھی تقویت ملتی ہے۔
مومن فرحین گمشدگی لمبی ہو گئی ہے!!!!
بہت خوب، آپ ماشاءاللہ دوبارہ پرانی رفتار پکڑ چکے ہیں۔
کتنے صفحات آپ کے لیے مختص کر دیے جائیں تاکہ بغیر رکے سفر جاری رہے۔
صفحات تقسیمریختہ صفحہ 278 تک مجھے دے دیں۔ وہاں پہ باب مکمل ہو رہا ہے۔
پانچ صفحات فی الحال مختص کیے ہیں۔جی بس کچھ کچھ فراغت مل رہی ہے اب ۔۔۔۔
مجھ کو بھی کچھ چار پانچ صفحات دے دیں ۔۔
دے تو دیں پر دیکھیں کب پورے ہوتے ہیں
اب 278 تک صفحات آپ کے لیے مختص ہیں۔ریختہ صفحہ 278 تک مجھے دے دیں۔ وہاں پہ باب مکمل ہو رہا ہے۔