افسانہ ء نادر جہاں۔۔ گفتگو دھاگہ

السلام علیکم
بازو پر چوٹ کی وجہ سے لکھنے میں تیزی نہیں ہے۔ دایاں بازو بندھا ہوا ہے۔ 2 جون کو معلوم ہو گا کہ آپریشن کب ہے۔ لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ ہم بالکل کام سے ہٹے بیٹھے ہیں۔رفتار کم ہوئی ہے۔
آپ آخری والے 30 صفحات ہمیں دے دیجئیے۔ موجودہ والے مکمل کر کے ہم وہ ٹائپ کر لیں گے۔
یہ تو تشویشناک خبر سنائی آپ نے۔
میرے خیال میں لکھنے کی بجائے اب پروف کا کام کر لیں تو اس میں ہاتھ چلانے کی ضرورت کم ہی پیش آتی ہے، پورے صفحے پر دو چار لفظ ہی ٹھیک کرنے پڑتے ہیں۔
میں مراۃ العروس کے پروف کے دھاگے پر آپ سے صفحات شیئر کرتا ہوں۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین

ٹھیک ہے۔ فی الحال ہم پروف کا کام کرتے ہیں۔
 
صفحات تقسیم
ریختہ صفحہ 3 تا 100: گل یاسمیں ۔۔۔۔۔ مکمل
گل یاسمیں: ریختہ صفحہ 101 تا 150 ۔۔
محمد عمر:ریختہ صفحہ 151 تا 175۔۔۔۔۔مکمل
اوشو: ریختہ صفحات 176 تا 235 ۔۔۔۔ مکمل
اوشو: ریختہ صفحات 236 تا 278 ۔۔۔۔ مکمل
فرحین: ریختہ صفحات 279 تا 283۔۔۔
ساگر: ریختہ صفحات 284 تا 303 ۔۔۔۔
عبد الرؤف: ریختہ صفحات 304 تا 315 ۔۔
محمل ابراہیم: ریختہ صفحات 316 تا 325۔۔
؟: ریختہ صفحات 326 تا 350 ۔۔۔۔۔
اوشو: ریختہ صفحات 351 تا 400 ۔۔۔
 
صرف محفل پر ہی پوسٹ کر رہا ہوں۔ 351تا380 تک پوسٹ کر دیے ہیں۔ 20 صفحات ابھی بقایا ہیں۔ ایک پیغام میں 10 صفحات کے حساب سے پوسٹ کر رہا ہوں۔
محفل کے ساتھ ساتھ گوگل ڈاکس میں ضرور کریں کیونکہ وہیں پر پوری کتاب موجود ہوتی ہے اور وہیں سے کتاب کے پروف کے لیے بھی فائل ٹائپ ہوئی فائل سے ہی بنتی ہے۔
گوگل ڈاکس میں صفحات ایک ساتھ رکھ کر پھر آسانی سے محفل پر بھی پوسٹ ہو سکتے ہیں۔
ماشاءللہ اس کتاب میں دو لوگوں کی رفتار قابل رشک ہے۔
 
صفحات تقسیم
ریختہ صفحہ 3 تا 100: گل یاسمیں ۔۔۔۔۔ مکمل
گل یاسمیں: ریختہ صفحہ 101 تا 150 ۔۔
محمد عمر:ریختہ صفحہ 151 تا 175۔۔۔۔۔مکمل
اوشو: ریختہ صفحات 176 تا 235 ۔۔۔۔ مکمل
اوشو: ریختہ صفحات 236 تا 278 ۔۔۔۔ مکمل
فرحین: ریختہ صفحات 279 تا 283۔۔۔
ساگر: ریختہ صفحات 284 تا 303 ۔۔۔۔
عبد الرؤف: ریختہ صفحات 304 تا 315 ۔۔
محمل ابراہیم: ریختہ صفحات 316 تا 325۔۔
؟: ریختہ صفحات 326 تا 350 ۔۔۔۔۔
اوشو: ریختہ صفحات 351 تا 400 ۔۔۔مکمل
اوشو: ریختہ صفحات 401 تا 450۔۔۔
 
اوشو

لائبریرین
محفل کے ساتھ ساتھ گوگل ڈاکس میں ضرور کریں کیونکہ وہیں پر پوری کتاب موجود ہوتی ہے اور وہیں سے کتاب کے پروف کے لیے بھی فائل ٹائپ ہوئی فائل سے ہی بنتی ہے۔
گوگل ڈاکس میں صفحات ایک ساتھ رکھ کر پھر آسانی سے محفل پر بھی پوسٹ ہو سکتے ہیں۔
ماشاءللہ اس کتاب میں دو لوگوں کی رفتار قابل رشک ہے۔

گوگل ڈاکس پر جو صفحات پوسٹ کرنے ہیں وہ کتاب کی ترتیب سے کرنے ہیں؟ جیسا کہ ابھی گوگل ڈاکس کے لنک پر شروع سے لے کر صفحہ 110 تک ترتیب سے صفحات پوسٹ ہو چکے ہیں۔ تو کیا اسی کے درمیان میرے صفحات جن کی تفصیل درج ذیل ہے
اوشو: ریختہ صفحات 176 تا 235 ۔۔۔۔ مکمل
وشو: ریختہ صفحات 236 تا 278 ۔۔۔۔ مکمل
اوشو: ریختہ صفحات 351 تا 400 ۔۔۔مکمل
پوسٹ کرنے سے ترتیب کا کچھ مسئلہ تو نہیں ہو گا؟
 
بالکل نہیں کیونکہ جو صفحات مکمل ہوتے جائیں وہ ترتیب سے آنے چاہیے تاکہ جو صفحات رہ جائیں وہ ترتیب سے ہی پتہ چل جائیں گے۔
 
اوشو

لائبریرین
اوشو: ریختہ صفحات 176 تا 235 ۔۔۔۔ مکمل

اوشو: ریختہ صفحات 236 تا 278 ۔۔۔۔ مکمل

اوشو: ریختہ صفحات 351 تا 400 ۔۔۔مکمل

اوشو: ریختہ صفحات 401 تا 450۔۔۔

یہ تمام صفحات گوگل ڈاکس پر بھی پوسٹ کر دئیے ہیں ۔
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ٹائپ مکمل ہو گئی جسے متن دھاگے میں ارسال کر دیا ہے اب گوگل ڈاکس پر رسائی دے دیں تاکہ وہاں پر بھی ارسال کر دوں
 
آخری تدوین:
Top