افسانہ ء نادر جہاں۔۔ گفتگو دھاگہ

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یہ گفتگو دھاگے میں کیوں ارسال کر دیا بھئی
ہو جاتی ہیں غلطیاں بچوں سے۔۔۔
لگتا آج ہماری غلطیاں پکڑنے کا دن ہے۔ ادھر تابش بھائی۔۔۔ ادھر آپ۔
ہم کچن میں تھوڑا وقت گزار کر آتے ہیں۔ تب تک آپ بھی بھول جائیے کہ یہاں کیا کیا تھا ہم نے۔
ویسے صحیح جگہ کر دیا اب پوسٹ۔
 
صفحات تقسیم
ریختہ صفحہ 3 تا 100: گل یاسمیں ۔۔۔۔۔ مکمل
گل یاسمیں: ریختہ صفحہ 101 تا 150 ۔۔۔۔ مکمل
محمد عمر:ریختہ صفحہ 151 تا 175۔۔۔۔۔۔۔مکمل
اوشو: ریختہ صفحات 176 تا 235 ۔۔۔۔۔ مکمل
اوشو: ریختہ صفحات 236 تا 278 ۔۔۔۔۔ مکمل
فرحین: ریختہ صفحات 279 تا 283۔۔۔۔۔
ساگر: ریختہ صفحات 284 تا 303 ۔۔۔۔۔۔ مکمل
عبد الرؤف: ریختہ صفحات 304 تا 315 ۔۔ مکمل
محمل ابراہیم: ریختہ صفحات 316 تا 325۔۔
گٔل یاسمین: ریختہ صفحات 326 تا 350 ۔۔۔مکمل
اوشو: ریختہ صفحات 351 تا 400 ۔۔۔۔۔۔مکمل
اوشو: ریختہ صفحات 401 تا 450۔۔۔ مکمل
اوشو: ریختہ صفحات 451 تا 500۔۔۔ مکمل
 
محمد عبدالرؤوف

مومن فرحین ، محمل ابراہیم
کہاں ہو بہنو!!!!
 
الف عین

لائبریرین
تو ان کے سپرد صفحات دوسروں کو دے کر کام مکمل کیا جائے۔
مزید یہ کہ ڈاکیومینٹ کو ایک ایسے گوگل ڈرائیو فولڈر میں رکھا جائے جسے ہر شخص، کم از کم اردو محفل کا ہر لائبریرین رکن لنک حاصل کر کے کھول سکے
 
تو ان کے سپرد صفحات دوسروں کو دے کر کام مکمل کیا جائے۔
مزید یہ کہ ڈاکیومینٹ کو ایک ایسے گوگل ڈرائیو فولڈر میں رکھا جائے جسے ہر شخص، کم از کم اردو محفل کا ہر لائبریرین رکن لنک حاصل کر کے کھول سکے

ہر شخص تو نہیں مگر جن جن لوگوں نے کام کیا ہے وہ اسے دیکھ سکتے ہیں اور دوسرا مواد محفل پر بھی پوسٹ ہوتا رہا ہے۔ اگر کوئی اس ڈاکومینٹ کو دیکھنا چاہے تو اسے دیکھنے کی رسائی مل جاتی ہے۔
اس کتاب کو تفصیل سے دیکھنے کا موقع نہیں ملا کیونکہ کئی اور کتابیں بھی ہیں اور اس کتاب کا پروف کافی تھکا دینے والا عمل ہو گا اس لیے اس کی باری بھی دیر سے ہی آئے گی۔
 
Top