شمشاد
لائبریرین
بھائی جان پہیلیاں نہ بھجواو اور صاف بات کرو ذرا
اب اس سے زیادہ صاف بات کیا ہو گی؟
بھائی جان پہیلیاں نہ بھجواو اور صاف بات کرو ذرا
تو بھائی جی یہ اجارہ داری آپ نے کیوں ان کو دی ہوئی ہے؟
آپ کیوں نماز نہیں پڑھا سکتے؟
آپ نکاح کا خطبہ کیوں نہیں یاد کر سکتے؟
آپ بچے کے کان میں کیوں اذان نہیں دے سکتے؟
آپ کیوں میت کو نہیں نہلا سکتے؟
آپ کیوں میت کو قبر میں نہیں اتار سکتے؟
کیوں آپ نے یہ سارے کے سارے کام مولویوں کو سونپے ہوئے ہیں؟
اب اس سے زیادہ صاف بات کیا ہو گی؟
ان میں سے اکثر فتاوٰی تو "مولویانہ" ذہنیت کی ہی پیداوار ہیں۔ احادیث کے مطالب کو کھینچ تان کر کہاں سے کہاںفٹ کر لیا ہے۔ ایک لفظ حدیث میں آیا اور باقی اسے کھینچ تان کر کہاں سے کہاں پہنچا دیا۔ احادیث سے زیادہ قیاس و گمان کی پرواز شامل ہے ان فتاوٰی میں۔
ارے بھائی اجارہ داری تو ہم نے سونپی ہے اگر یہ کام آپ کر سکنے لگیں تو ہم آپ کی بھی عزت کریں گے کیوں کہ آپ بھی مولوی ہوجائیں گے