افسوس !!

تلمیذ

لائبریرین
قیصرانی ، یہ جواب میں نے اس تانے بانے میں پہلے سے لکھے ہوئے جوابات کے تسلسل میں کوئی ڈیڑھ ماہ قبل لکھا تھا اورنہ جانے میرے اس جواب سے پہلے والے جوابات کہاں چلے گئے ہیں۔ اب تو مجھے خود یاد نہیں رہا کہ موضوع کیا تھا، جس کے بارے میں میں نے یہ مصرعہ تحریر کیا تھا۔ :(
 

قیصرانی

لائبریرین
کوئی بات نہیں، اسی بہانے آپ تشریف تو لائے۔ اچھا ایک بات اور۔ آپ سے پروف ریڈنگ والی بات تو رہ ہی گئی‌ :( اگر محب نے آپ کو ابھی تک کچھ نہیں‌ بتلایا تو کیا میں‌ آپ کو تکلیف دے سکتا ہوں؟
 

قیصرانی

لائبریرین
شکریہ جناب۔ ذپ وصول پا لیا، یہ رہی رسید، جوابی ذپ بھی ارسال ہو چکا ہے، اس کی رسید جاری کیجئے گا :)
 
Top