السلام علیکمتعبیر خیریت تو تھی کافی دن بعد آئی ہیں آپ؟
کیا رمضان کی مصروفیت تھی ، خواتین کو زیادہ ثواب ملتا ہوگا روزوں میں کہ کافی کام بڑھ جاتا ہے
ویسے میں نےسوال نمبر چودہ کا جواب ٹھیک سے نہیں پڑھا یا حسیب بچے کو صحیح سے سمجھ نہیں آیا
14-
پہلا روزہ رکھا تھا تو روزہ کشائی ہوئی تھی؟ اگر ہاں تو اس احوال بتائیں؟
پہلے روزہ تو بڑی آسانی کے ساتھ گزر گیا۔میں چونکہ بازار سے کوئی پھل وغیرہ نہیں لیکر آیا تھا اس لیے سادگی کے ساتھ روزہ افطار کر لیا
آمین ثم آمینیہ جو آپ خواتین اس ماہ میں حقوق العباد کو نیند آرام اورسکون پرترجیح دیتی ہے ہم تو اللہ سے دعاکرتے ہیں
اس کا آپ لوگوں کو ڈبل اجردے -
نایاب بھائی کی رائے جانتے ہیں
محمود احمد غزنوی بھائی بھی کچھ کہیں اس بارے میں
شکریہ اب مجھے سمجھ آگیا ہے۔پر پہلے روزے کا مجھے یاد نہیںاف زحال مرزا آپ کے پاس تو ہر موقعے کے لیے سوالات ہیں
ویسے میں نے بھی رمضان کے حوالے سے کچھ سوالات گپ شپ سیکشن کے لیے سوچے تھے بلکہ دو سال پہلے ایک تھریڈ بھی پوسٹ کیا تھا وہاں۔
آپ رمضان کے حوالے سے سب کے لیے کوئی تھریڈ سوچیں نا
ایسا کیوں کہا آپ نے؟؟؟میں لے آؤں ڈھیروں ڈھیر سوالات
ویسے حسیب بچے لکی ہیں آپ ماشاءاللہ ،کہ سستے میں اور جلدی جان چھوٹ گئی اور آسانی سے بھی ورنہ تو سوالات جان ہی نہیں چھوڑتے
ویسے میں نےسوال نمبر چودہ کا جواب ٹھیک سے نہیں پڑھا یا حسیب بچے کو صحیح سے سمجھ نہیں آیا
14-
پہلا روزہ رکھا تھا تو روزہ کشائی ہوئی تھی؟ اگر ہاں تو اس احوال بتائیں؟
پہلے روزہ تو بڑی آسانی کے ساتھ گزر گیا۔میں چونکہ بازار سے کوئی پھل وغیرہ نہیں لیکر آیا تھا اس لیے سادگی کے ساتھ روزہ افطار کر لیا
کیا مطلب؟دھاگہ نہیں میں
مستقبل قریب کے کچھ ارادے بتاؤ۔
ہوسکتا ہےکسی یونیورسٹی میں داخلہ لے لوں یا کوئی کاروبار شروع کروںمستقبل قریب کے کچھ ارادے بتاؤ۔
مثلاً کیا پڑھنے کا ارادہ ہے؟ہوسکتا ہےکسی یونیورسٹی میں داخلہ لے لوں یا کوئی کاروبار شروع کروں
بی کام کیا ہوا ہے اگر مزید پڑھا تو ایم سی ایس یا بی سی ایس کروں گا۔مثلاً کیا پڑھنے کا ارادہ ہے؟
کاروبار کونسا کرنا چاہو گے؟
شمشاد بھائی یہ میں نے نہیں بلکہ زحال نے پوچھا تھا میں نے تو بس غور سے پڑھا تھالگتا ہے حسیب کو ابھی بھی سوال صحیح سے سمجھ نہیں آیا۔
تعبیر کا پوچھنے کا مقصد زندگی میں پہلا روزہ رکھنے کا تھا۔ بچپن میں جب پہلا روزہ رکھا تھا تو پہلی افطاری پر روزہ کشائی ہوئی تھی کہ نہیں، اگر ہوئی تھی تو کیسی تھی؟