ویسے طالبان کے متعلق میں ایک بات جو ان کے ہی اپنے گھر سے معلوم ہوئی ہے ، جانتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ طا لبان کی تین قسمیں ہیں
1: جو بظاہر طا لبان ہے مگر صرف اور صرف " سی آئی اے " کے لیے کام کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کی مثال آج کل کے بیت اللہ محسود ہے ۔۔۔۔۔۔ اس بات کی گواہی اس کے چچا زاد بھائی کی ہے جو ابھی خیبر ایجنسی میں ہی ایک تنظیم میں موجود ہے۔
2: جو صرف اور صرف سیدھے سادہ طا لبان ہیں ۔ جذبے کے تحت کام کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ اکثر خود کش بمبار بنے بیھٹے ہوئے ہیں ۔ عقیدے کی تصحیح پر توجہ نہیںدیتے ہیں۔ بس صرف امریکہ کی شدید مخالفت کو ہی جز ایمان تصور کرتے ہیں۔
3: وہ جو بظا ہر امریکہ کے لیے کام کرنے والے طا لبا ن ہیں ، مگر ان کا سارا پروگرام الٹ کرنے والے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ آئی ایس آئی میں بھی موجود ہیں۔
بھائی صاحب برا نہ لگے آپکو لیکن لگے ہاتھوں یہ بھی بتائیں کہ مرحوم شاہ صاحب کس ایجنسی کے آدمی تھے