افغانستان بمقابلہ انڈیا

کپتان کوہلی نے ہار کے ڈر سے اپنی مضبوط ترین ٹیم افغانستان کی کمزور تین ٹیم کے خلاف اتاری اور میچ جیت کر اپنے آنسو پونچھنے کی کوشش میں کامیاب ہوگئے۔۔۔
انڈیا 8 وکٹ سے جیت گیا۔۔۔:laugh:
 
آخری تدوین:

ماہی احمد

لائبریرین
غالباً اس میچ کے اختتام پر کرکٹ شائقین آف لائن ہوں گے۔

شمشاد بھائی اور ماہی احمد اس دھاگے کو انجام تک کیوں نہیں پہنچایا گیا؟
کیا ہوا، اس دھاگے کو، ہندوستان کے کھیل اور جیت کا کچھ ذکر ہی نہیں!
سوری وہ نا جب میچ ختم ہوا تب لائٹ نہیں تھی سو دھیان ہی نہیں دیا رزلٹس پر۔
الف عین انکل آئندہ ایسی غلطی نہیں ہو گی۔ :)
 
Top