میں سمجھا کہ مزید رنز کی بارش کہہ رہے ہیں۔ دیکھا تو پتہ چلا کہ واقعی بارش شروع ہو گئی ہے۔بارش شروع ہو چکی ہے
ایک بارش نے دوسری بارش روک دی ہے۔میں سمجھا کہ مزید رنز کی بارش کہہ رہے ہیں۔ دیکھا تو پتہ چلا کہ واقعی بارش شروع ہو گئی ہے۔
جیسے لوہا لوہے کو کاٹتا ہے وغیرہایک بارش نے دوسری بارش روک دی ہے۔
ابھی مزید بھی کوئی کسر باقی تھی؟!میں سمجھا کہ مزید رنز کی بارش کہہ رہے ہیں۔ دیکھا تو پتہ چلا کہ واقعی بارش شروع ہو گئی ہے۔
افغانیوں کی دعائیں رنگ لا رہی ہیں۔ابھی تک بارش جاری ہے۔
یہ موسموں کا آپس میں تبادلہ نہیں ہوسکتا۔ رنز کی بارش وہی رکھ لیں مگر اصلی والی اگر ہمیں مل جاتی تو کیا ہی بات تھی۔ابھی تک بارش جاری ہے۔
چلیں دن کے آخر تک کچھ افغانیوں نے حاصل کر ہی لیا ہے۔آج کے دن کا کھیل ختم۔ بھارت 6 وکٹوں پر 347 رنز۔