افغان جہاد، پاکستان کس کیلئے لڑا؟ تاریخ دان اور دانشور جمعہ خان صوفی سے خصوصی گفتگو
م مرزا حنیف احمد معطل دسمبر 5، 2017 #3 سعودی تکفیریوں کیلئے لڑا۔ اسکا انجام پاکستان کو دہشتگردی اور انتہا پسندی کی شکل میں بھگتنا پڑا۔
چودھری مصطفی محفلین دسمبر 6، 2017 #4 آپ لوگ بھی تکفیریوں سے پیچھے نہیں۔ قادیانیوں کے نزدیک باقی مسلمان کافر ہیں۔
م مرزا حنیف احمد معطل دسمبر 6، 2017 #5 چودھری مصطفی نے کہا: آپ لوگ بھی تکفیریوں سے پیچھے نہیں۔ قادیانیوں کے نزدیک باقی مسلمان کافر ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ محض آپکا احمدی مخالف پراپگنڈہ ہے۔ ہمارے نزدیک تمام کلمہ گو مسلمان ہیں۔
چودھری مصطفی نے کہا: آپ لوگ بھی تکفیریوں سے پیچھے نہیں۔ قادیانیوں کے نزدیک باقی مسلمان کافر ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ محض آپکا احمدی مخالف پراپگنڈہ ہے۔ ہمارے نزدیک تمام کلمہ گو مسلمان ہیں۔