عمدہ شراکت ۔۔۔! اس بار تو جیت کے بعد ہمارے وزیراعظم کا بیان بھی خلافِ توقع کافی بہتر تھا۔
اور بدقسمتی سے ہم میڈیا کے ہاتھوں خوب استعمال ہوتے ہیں.میڈیا صرف منفی بات کو بڑھا چڑھا کر بیان کرتا ہے۔ ورنہ ایسے مظاہر بھی موجود تھے۔
کیا کہا اس مرتبہ ؟عمدہ شراکت ۔۔۔! اس بار تو جیت کے بعد ہمارے وزیراعظم کا بیان بھی خلافِ توقع کافی بہتر تھا۔
سرسری سا پڑھا تھا جس میں پاکستان کے کھلاڑیوں کے ساتھ شاید افغان کھلاڑیوں کو بھی سراہا گیا تھا۔کیا کہا اس مرتبہ ؟
کیا کہا اس مرتبہ ؟
جس میچ سے قبل بھی وزیر اعظم نے متکبرانہ بیان دیا وہ میچ ٹیم بری طرح ہاری۔ اس لئے اب عاجزی انکساری اختیار کر چکے ہیںسرسری سا پڑھا تھا جس میں پاکستان کے کھلاڑیوں کے ساتھ شاید افغان کھلاڑیوں کو بھی سراہا گیا تھا۔
چلیں جی، جو اچھا کام ہے، اس کی تعریف ہم پر لازم تھی، سو کر دی۔جس میچ سے قبل بھی وزیر اعظم نے متکبرانہ بیان دیا وہ میچ ٹیم بری طرح ہاری۔ اس لئے اب عاجزی انکساری اختیار کر چکے ہیں
لوکل ایڈمنسٹریشن کی ایماء شامل ہونے کا اندیشہ ہے جو نہایت تشویش ناک امر ہے۔میں نے مجموعی صورتحال کا ذکر اسی لیے کیا تھا، کچھ لوگ "خوش فہمی" میں مبتلا رہنا چاہیں تو ان کی مرضی۔ یہ شرارت کی گئی تھی اور بدقسمتی سے کچھ افغان اس میں استعمال بھی ہوئے۔
World Cup Central: ICC sees red as planes fly political messages above Headingley
برطانوی میڈیا ڈیلی میل کے مطابق یہ دنگا فساد انہی بینرز کے بعد شروع ہوا تھا۔ آئی سی سی کو تحقیق کرنا ہوگی کہ یہ شر پسند بینرز میچ سے قبل کس نے اڑائے تھے۔میں نے مجموعی صورتحال کا ذکر اسی لیے کیا تھا، کچھ لوگ "خوش فہمی" میں مبتلا رہنا چاہیں تو ان کی مرضی۔ یہ شرارت کی گئی تھی اور بدقسمتی سے کچھ افغان اس میں استعمال بھی ہوئے۔
World Cup Central: ICC sees red as planes fly political messages above Headingley