تاسف افغان صوبہ فرح میں 100 سے زائد ہلاکتوں پر اظہار افسوس

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فخرنوید

محفلین
1100619683-1.jpg


1100619683-2.gif
 

زین

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔

حضور! دعائیہ کلمات میں تو کم از کم سیاسی بحث‌ سے گریز کیا کریں،اس کے لئے کوئی اور دھاگہ کھول لیجئے ۔
 

arifkarim

معطل
انا للہ وانا الیہ راجعون۔

حضور! دعائیہ کلمات میں تو کم از کم سیاسی بحث‌ سے گریز کیا کریں،اس کے لئے کوئی اور دھاگہ کھول لیجئے ۔

ہمارے مسلمان حکمران بھی آجکل کیمرے کے سامنے "سیاسی دعائیں" کرتے نظر آتے ہیں۔ کبھی کسی پراجیکٹ کے افتتاح کے وقت انکے چہرے ضرور دیکھئے گا۔ ۔۔۔۔۔۔

خیر۔۔۔۔ امریکی بمباری اور وہ بھی ایسے لوگوں پر جوکہ بالکل بے ضرر ہیں، خاص کر ایک ایسے فتنے کی آڑ میں جسکو من گھڑت قصے کی طرح اجاگر کیا گیا ہو، میرے نزدیک حددرجہ کا ظلم و دھوکا ہے۔

اللہ تعالیٰ مرنے والوں کے وارثین کو صبر عطا کرے اور عوام کو شعور بھی تا ان مسائل کا سدباب ہو سکے۔ اٰمین۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top