دیکھا میں نا کہتا تھا ............زین ایسا بندہ نہیں ہے کہ یاروں سے غداری کرے..........میرے خیال سے زین تم پہ جادو کا اثر ختم ہو گیا ہے..........
آپ کی ناک بڑی تیز ہےہاں بھئی کھسیانی ہنسی ہنس رہے ہو پہلے ہی یہ سب نہ کرتے تو ان کو یہ باتیں بنانے کا موقع نہ ملتا ۔۔۔۔
باتوں سے غداری کی بو آئے
وسلام
بھائیوں کو لڑانا تو آپ کا کام ہے
بھائی ، لڑکیوں کا تو کام ہی بھائیوں کو لڑانا ہے ۔ میں تو مذاق کررہا تھا
شیخ رشید معلوم ہو رہے ہیں آپ ہمیں۔۔۔۔